AJ News

AJ News خبر۔۔۔۔📰 AJ News
📍 ہر اہم خبر ایک جگہ🎤
⚡ تازہ ترین | بریکنگ نیوز | مقامی خبریں
🎥 حقائق کے ساتھ بروقت کوریج
🔴سچ کی تلاش عوام کی آواز!؟؟

18/09/2026

🔴 گجرات: وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی چوہدری سالک حسین کا دورہ گجرات
⛽ نومبر میں عالمی جنگ تھم جائے گی، جلد پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہو جائے گی، چوہدری سالک حسین
🇵🇰 ہمیں پاکستانی عوام کے حق میں فیصلہ کرنا چاہیے، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین

18/09/2026

🔴 گجرات: وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی چوہدری سالک حسین کا دورہ، میڈیا سے گفتگو
🏛️ گجرات: ہر ڈویژن کو صوبہ ہونا چاہیے، سالک حسین
🗣️ گجرات: صوبوں کی بجائے انتظامی یونٹس کہہ لیا جائے، سالک حسین
📊 گجرات: پنجاب آبادی کے لحاظ سے دنیا کے 180 ممالک سے بڑا ہے، وفاقی وزیر
🤝 گجرات: سیاسی جماعتوں کو بات چیت اور ڈائیلاگ سے راضی کیا جا سکتا ہے، سالک حسین
🗳️ گجرات: انتظامی یونٹس سے پہلے عوام کی رائے لینا ضروری ہے، وفاقی وزیر
🇵🇰 گجرات: ہمیں پاکستانی عوام کے حق میں فیصلہ کرنا چاہیے، سالک حسین

17/09/2026

🚨 گجرات: برساتی پانی نے شہریوں کو پریشان کر دیا 🌧️💧
🏘️ محلہ نورپور شرقی اور غازی کھوکھر کے رہائشی مشکلات کا شکار
🏠 گھروں کی دیواروں کو نقصان، بدبو اور تعفن سے شہری پریشان ⚠️
🦠 بیماریاں پھیلنے کا خدشہ، شہریوں میں تشویش
❓ ستھرا پنجاب اور واسا کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے

17/09/2026

گجرات: پنجن کسانہ کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر ف ا ئ ر ن ک، 02 افراد ج ا ں ب ح ق
پچھلی نشست پر موجود ایک آدمی محفوظ
ریسکیو 1122 کا عملہ اور پولیس موقع پر موجود
゚

16/09/2026

🔴 گجرات: حکومتی ریلیف پیکج پر پیٹرول نہیں دیں گے!؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
⛽ ہمارے پیسے کون دے گا؟ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا سوال؟؟؟
📢 ریلیف پیکج پر پیٹرول کی فراہمی سے انکار، ڈیلرز کا مؤقف

16/09/2026

Address

Muin-ud-Din Pur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AJ News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share