Saeedi 15 tv

Saeedi 15 tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saeedi 15 tv, TV Network, Multan.

یہ میرا فیس بک بیج ہے میں ایک پیر بھائی ہوں جو مرشد گھرانے کی محبت اور عقدت میں اس پر کام کر رہآ ہوں اس کی ہر بات اور ہر کام کا میں خود ذمہ وار ہوں اگر کوئی بھی پوسٹ کرتے ہوئے کوئی آونچ نیچ ہوتی تو آپ میری رہنمائی کر سکتے ہیں۔۔۔

29/08/2026

جلنے والے کیا جانے کہ کیسے ہوتے ہیں علی والے 💖✔💯
Jam Farhan Hafta War Mehfil

تمام دوستوں سے درخواست ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپنے دوستوں سے 👇👇👇🤲20 ویں سالانہ عظیم الشان خیرالوریٰ کانفرنس25 اگست ...
24/08/2026

تمام دوستوں سے درخواست ہے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپنے دوستوں سے 👇👇👇🤲
20 ویں سالانہ عظیم الشان خیرالوریٰ کانفرنس
25 اگست بروز منگل بعد نمازِ عشاء
بمقام: شاہی عید گاہ خانیوال روڈ ملتان

جھک گیا سر جہاں، وہ تیرا آستانہ ہو گیامرشد تیری نگاہ کا دل تو دیوانہ ہو گیا👇👇👇https://www.facebook.com/share/v/1MNGAJgkd...
21/08/2026

جھک گیا سر جہاں، وہ تیرا آستانہ ہو گیا
مرشد تیری نگاہ کا دل تو دیوانہ ہو گیا👇👇👇
https://www.facebook.com/share/v/1MNGAJgkd5/

Hafta War Mehfil Jam Farhan Saeedi

مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رجسٹرڈ میلاد چوک رحیم یارخان کے زیر اہتمام 67 ویں سالانہ 12 روزہ محافل ک...
17/08/2026

مرکزی انجمن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رجسٹرڈ میلاد چوک رحیم یارخان کے زیر اہتمام 67 ویں سالانہ 12 روزہ محافل کی تیسری نشست
خصوصی خطاب: پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ سید ارشد سعید کاظمی شاہ صاحب💖🤲⚘
fans

ہم تو منائیں گے بارہ ربیع الاول کا جشنجلنے والوں کا مقدر فقط دھواں ہوتا ہے!🥀⚘    Jam Farhan Saeedi
16/08/2026

ہم تو منائیں گے بارہ ربیع الاول کا جشن
جلنے والوں کا مقدر فقط دھواں ہوتا ہے!🥀⚘

Jam Farhan Saeedi

ہم تو منائیں گے بارہ ربیع الاول کا جشنجلنے والوں کا مقدر فقط دھواں ہوتا ہے!🕊طلبگار دعا پیر بھائی 🗣👇👇اس پوسٹ کا میں ذمہ د...
15/08/2026

ہم تو منائیں گے بارہ ربیع الاول کا جشن
جلنے والوں کا مقدر فقط دھواں ہوتا ہے!🕊

طلبگار دعا پیر بھائی 🗣👇👇
اس پوسٹ کا میں ذمہ دار ہوں 👁🔻
Jam Farhan Saeedi fans

تمام محب وطن پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷یا رب میرے وطن کو تو امن و امان دےاس پرچمِ ستارہ و ہلال کو شان دے    ...
14/08/2026

تمام محب وطن پاکستان کو جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰🤝🇸🇦🤝🇹🇷
یا رب میرے وطن کو تو امن و امان دے
اس پرچمِ ستارہ و ہلال کو شان دے
Jam Farhan Saeedi Hafta War Mehfil

تمام محب وطن کو جشن آزادی مبارک ہو اللہ تعالٰی سلامت رکھے میرے پیارے پاکستان کو​خدا کرے کہ رہے یہ چمن سدا شادابتیرے وِقا...
14/08/2026

تمام محب وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
اللہ تعالٰی سلامت رکھے میرے پیارے پاکستان کو
​خدا کرے کہ رہے یہ چمن سدا شاداب
تیرے وِقار پہ آئے نہ تا ابد کوئی آنچ
🇵🇰🤝🇹🇷🤝🇸🇦
Jam Farhan Saeedi Safdar Khan

12/08/2026

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeedi 15 tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category