
27/06/2025
علی رضا نے کہا، "پی ایس ایل میں پہلا میچ کھیلنے کے بعد بابر بھائی نے مجھے خاص طور پر کال کی اور میرے ساتھ ڈنر کیا۔ میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ جب آپ کو ایک بڑا کھلاڑی کال کرے، جو آپ کا کپتان بھی ہو اور دنیا کا نمبر ون بیٹر بھی ہو، تو اس کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ میں نے اس لمحے کو بہت انجوائے کیا۔"