07/06/2025
عیدالاضحیٰ مبارک ہو!
✨🌙
میری طرف سے آپ سب کو *دل کی گہرائیوں، روح کی پاکیزگی، اور ایمان کی روشنی کے ساتھ عیدالاضحیٰ* کی بے پناہ *سعادتیں، رحمتیں، اور برکتیں* مبارک ہوں۔
*اللہ تعالیٰ ہم سب کے قربانیوں* کو قبول فرمائے، ہمارے گناہوں کو بخش دے، اور ہمیں *صبر، ایثار، اور تقویٰ* کی راہ پر گامزن رکھے۔ آپ کی زندگی *خوشیوں، سلامتی، اور کامیابیوں سے ہمکنار ہو، اور یہ عید آپ کے لیے رحمتوں اور نعمتوں* کا نیا باب بنے۔
محمّد عامر اشرف چنجن
ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ملتان