N News HD

N News HD N News HD is Pakistan’s first HD News Channel. Aims to bring credible & responsible News & important stories from Pakistan & around the World
(1)

01/12/2025

"پنجاب میں ٹریفک قانون توڑنے کا انجام…
دوا لینے نکلا، مگر سیدھا تھانے پہنچ گیا!

30/11/2025

ملتان میں ٹریفک پکڑ دھکڑ — رات تھانے میں، دن عدالت میں! 🚨
"ملتان میں ٹریفک ایکشن عروج پر! 🚔"


30/11/2025

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس گاڑیوں سے سیاہ شیشے فوری ہٹانے کا حکم

پولیس افسران و اہلکاروں کی سرکاری و نجی گاڑیاں، موٹر سائیکل رجسٹریشن پلیٹوں کے بغیر ہرگز نہ ہوں، ترجمان پنجاب پولیس

ٹریفک قوانین دیگر شہریوں کی طرح پولیس افسران و اہلکاروں پر بھی مساوی طور پر لاگو ہونگے، ترجمان پنجاب پولیس

سیاہ شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ گاڑی اور موٹر سائیکل کی کسی بھی خلاف ورزی پر متعلقہ ایس ایچ اوز، انچارج، ضلعی افسران، یونٹس و فارمیشنز سربراہان ذمہ دار ہونگے، ترجمان پنجاب پولیس

سیاہ شیشوں، بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں، موٹر سائیکل کی قانون شکنی پر افسران، اہلکار اور مجاز سربراہان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ترجمان پنجاب پولیس

30/11/2025

پنجاب ہوگا مزید صاف! ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اب بن گئی اتھارٹی،
اور ڈی سی خود صفائی کی نگرانی کریں گے


30/11/2025

"ہیلمٹ نہیں… تو جرمانہ پکا! 😅
پنجاب میں ٹریفک اصول سخت —
قانون مانو یا جرمانہ بھرو! 🚨🏍️
فیصلہ آپ کا!"
City Traffic Police, Multan

29/11/2025

محض 24 گھنٹوں میں ملتان شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 480 سے زائد FIR درج
ذرائع

29/11/2025

الیکشن بائیکاٹ کا کنفیوذڈ فیصلہ…
اسمبلیاں توڑنے سے لے کر انڈین چینلز پر بیٹھ کر گفتگو!
تحریک انصاف کے ایک کے بعد ایک بلنڈر —
آخر ہو کیا رہا ہے؟

مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں👇🔥

29/11/2025

ملتان میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری! 🚦
سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔
ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں اور محفوظ رہیں! 🛑”

#ملتان

29/11/2025

سیف سٹی کیمرے پہلے امتحان میں ہی ناکام! 🚨
مجرم کو محفوظ راستہ کیوں دیا جا رہا ہے؟
اسلام آباد ائرپورٹ: اسمگلنگ کے لیے محفوظ چینل!
بار بار چالان پر گاڑی نیلام، آخر وجہ کیا ہے؟ 🔍
پوری کہانی جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں👇”**

#اسمگلنگ

29/11/2025

“گڑ کیسے بنتا ہے؟ 🍯
خود دیکھیں، کس طرح گنے سے گڑ کی مٹھاس تیار ہوتی ہے!


29/11/2025

aik worker ksi dosry worker ko taraqi karty kiun nahi dekh skta ....







29/11/2025

ویلا منڈا کے باپ کے اغوا کا سنسنی خیز معاملہ!
ہلاک ڈاکوؤں کے وارثوں کا احتجاج۔۔۔ آخر سچ کیا ہے؟ کون کس پر الزام لگا رہا ہے؟
پوری کہانی جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں👇

#اغوا

Address

TOWER Plaza, SURAJ MIANI ROAD MDA CHOWK, MULTAN
Multan
66000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when N News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to N News HD:

Share