
14/03/2025
دی ہنڈریڈ 2025 میں پاکستانی کرکٹرز کی مکمل نظراندازی! 🇵🇰💔
لارڈز میں ہونے والے **دی ہنڈریڈ 2025 کے ڈرافٹ میں 50 پاکستانی کرکٹرز(5 خواتین سمیت) کسی بھی ٹیم میں شامل نہ ہوسکے! 😳🔥
💰 نسیم شاہ سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی تھے، لیکن انہیں بھی کوئی خریدار نہ ملا! 😱
🏏 کیا وجہ تھی؟
🔹 آئی پی ایل کا اثر و رسوخ؟
🔹 پاکستانی کھلاڑیوں کی مصروفیات؟
🔹 یا پھر کوئی اور خفیہ ایجنڈا؟
مداحوں کا غصہ 🔥 اور سوالات بڑھ رہے ہیں! کیا پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ زیادتی ہوئی؟ 🤔👇 کمنٹس میں اپنی رائے دیں!