21/06/2026
پنجاب اسمبلی لاہور
رہنما پاکستان تحریک انصاف میاں زاہد اسماعیل بھٹہ ایم پی اے پی پی 270 اپنے حلقے (خانگڑھ روہیلانوالی) کی محرومیوں، اپنے ضلع مظفر گڑھ (خصوصاََ جی ٹی روڈ)اور سرائیکی وسیب کے ساتھ پنجاب حکومت کی ہر اقتصادی بجٹ میں نا انصافیوں کو واشگاف الفاظ میں ڈنکے کی چوٹ پر بیان کرتے ہوئے ۔
اس طرح اپنی خامشی گونجی
گویا ہر سمت سے جواب آئے
فیضؔ تھی راہ سر بسر منزل
ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے