Multan Social Media

Multan Social Media Multan Social Media

وزیراعظم شہباز شریف آج بروز جمعہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم عالمی رہنماؤں کو مس...
23/09/2022

وزیراعظم شہباز شریف آج بروز جمعہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم عالمی رہنماؤں کو مسئلہ کشمیر سمیت علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کے موقف اور نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آنے والے حالیہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں پاکستان کو درپیش چیلنج کو عالمی فورم پر اجاگر کرکے ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے خطرے سے اجتماعی طور پر نمٹنے کیلئے ٹھوس تجاویز کا خاکہ بھی پیش کریں گے۔

Here’s the Pakistan schedule for the England series 2022.
23/09/2022

Here’s the Pakistan schedule for the England series 2022.

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share