
15/07/2025
دنیاپور روڈ ٹھٹہ صادق آباد چک 125 دس آر کا رہائشی احسن شوکت سی سی ڈی پولیس مقابلے میں مارا گیا
ہلاک اشتہاری ڈکیت احسن شوکت عرف مکھن تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کے چک نمبر 125 دس آر کا رہائشی تھا، ذرائع
ڈکیت احسن مکھن منڈی بہاوالدین کے علاقے میں CCD کے ساتھ مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے جانے کی اطلاعات، ذرائع
ملزم احسن شوکت مکھن تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد دنیاپور سمیت دیگر تھانوں کی حدود میں ہونے والی ڈکیتی راہزنی سمیت کئی وارداتوں میں بھی ملوث تھا، ذرائع
ملزم احسن مکھن کا ساتھی اس کا بھانجا محسن چھینہ سکنہ چک نمبر 121 دس آر کچھ عرصہ قبل اکتوبر 2024 میں تھانہ صدر دنیاپور کی حدود میں دوران ڈکیتی پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔ زرائع
ڈکیت محسن چھینہ کی ہلاکت کے بعد احسن مکھن گزشتہ 10 ماہ سے منڈی بہاوالدین کے علاقے میں روپوش تھا۔ ذرائع
ملزم احسن مکھن کئی تھانوں کی پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب اور اشتہاری تھا، ذرائع
Follow the DRH News channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vb5zvRW30LKKuIi4G925
DRH News