Digital News

Digital News Twitter news

چین نے بغیر پائلٹ اڑنے والا کارگو جہاز تیار کر لیاجہاز  700 کلوگرام وزن کے ساتھ  520 کلومیٹر تک کا سفر طے کر سکتا ہےChin...
15/06/2024

چین نے بغیر پائلٹ اڑنے والا کارگو جہاز تیار کر لیا
جہاز 700 کلوگرام وزن کے ساتھ 520 کلومیٹر تک کا سفر طے کر سکتا ہے

China's self-developed HH-100 unmanned cargo aircraft made its first flight test!
The aircraft has a payload of 700 kg and a full-load range of 520 km.

31/08/2022

فیصل آباد(آن لائن)نوسربازوں نے موبائل فون صارفین کو سوشل میڈیا کے ذریعے چکر دینے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، سادہ لوح موبائل صارفین کے نمبر حاصل کر کے ان پر واٹس ایپ بنا کر غیر اخلاقی اور قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز پوسٹیں شیئر
کر کے پراپیگنڈہ کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق نوسربازوں کی طرف سے سادہ لوح شہریوں کو انعامات اور مالی امداد کے لالچ دیکر نت نئے طریقے اختیار کئے جاتے ہیں۔ تاہم آجکل سادہ لوح موبائل صارفین اینڈرائیڈز فون استعمال نہیں کرتے ان کے موبائل نمبر حاصل کر کے ان سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں بے نظیر انکم سپورٹ سکیم اور دیگر مالی امداد کا جھانسہ دیکر ان سے تمام کوائف حاصل کر لیتے ہیں اور بعدازاں ان کے موبائل نمبر پر واٹس ایپ بنا کر قومی اداروں کے خلاف غیر ضروری اور غیر اخلاقی پوسٹیں شیئر کرتے ہیں اور اینڈرائیڈز فون استعمال نہ کرنے والے موبائل صارفین کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی کہ ان کے فون کا کس طرح غلط استعمال ہو رہا ہے اور مذکورہ سادہ لوح موبائل صارفین سائبر کرائم کی میں آ سکتے ہیں

آج کا میچ کون جیتے گا؟؟؟اور ٹاس کون جیتے گا۔
16/07/2021

آج کا میچ کون جیتے گا؟؟؟اور ٹاس کون جیتے گا۔

In 2nu k liay chnd jumlay
15/07/2021

In 2nu k liay chnd jumlay

26/05/2021

Telenor 1gb 3days only 10 rps share and like this page get a crd

بھارت کے لوگوں کے لئے خوشخبری، ایک روپے کا قدیم سکّہ رکھنے والے اسے بیچ کر لکھ پتی بن سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں ...
20/04/2021

بھارت کے لوگوں کے لئے خوشخبری، ایک روپے کا قدیم سکّہ رکھنے والے اسے بیچ کر لکھ پتی بن سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں قدیم سکّوں اور نوٹوں کی نیلامی کرنے والی ویب سائٹ نے بڑا اعلان کر دیا، اب جس شخص کے پاس ایک روپے کا سِلور سکّہ ہے وہ اسے بیچ کر لاکھوں کما سکتا ہے۔ویب سائٹ نے پرانی اشیا اور کرنسی جمع کرنے کے شوقین افراد کے لئے اعلان کیا گیا ہے کہ اگر اُن کے پاس 19 ویں صدی کا ایک روپے والا سلورسکہ ہے تو وہ اس کے عوض پانچ لاکھ روپے کما سکتے ہیں۔ویب سائٹ کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیا ہے کہ جن افراد کہ پاس یہ سکّہ موجود ہے وہ اس کی تصویر ویب سائٹ پرشیئر کریں پھر اُس سکت کی بولی لگائی جائے گی، اور جو شخص زیادہ پیسے لگائے گا وہ اس سکے کا ملک بن جائے گا۔تاہم سکے کا مالک شخص اپنی من مرضی کی قیمت پر اس ایک روپے کے سکے کو فروخت کر سکتا ہے اور ایک ہی دن میں لکھ پتی بن سکتا ہے۔یاد رہے کہ مذکورہ سکہ 1916 میں استعمال کیا جاتا تھا اور یہ پاکستان اور بھارت دونوں کے ہی عوام کے پاس موجود ہو سکتا ہے، تاہم جو شخص بھی چاہے اس سکے کو انڈیا مارٹ ڈاٹ کام کی ویب سائٹ پر اسے اپ لوٹ کر کے فروخت کر سکتا ہے۔

Address

Multan

Telephone

+923444937449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital News:

Share