Multan Division

Multan Division محترم میسج کرنے سے پہلے فالو پر کلک کریں تاکہ آپ کا میسج مجھے موصول ہو سکے شکریہ.💕

ملتان میں فری میں آسمان کی سیر کروانے والے ڈاکٹر احمد نعیم
24/01/2025

ملتان میں فری میں آسمان کی سیر کروانے والے ڈاکٹر احمد نعیم

12/08/2024

ارشد ندیم کے بعد شکیلہ کا 92.98 “سینٹی میٹر” کا انوکھا ریکارڈ

09/06/2024

ملتان شہر میں کوئی اچھا چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر ہے رہنمائی پلیز

09/06/2024

اسلام علیکم دوستوں بات یہ کہ میری والدہ کا اچانک بلڈ پریشر تیز ہوجاتا ہے کافی داوئ بھی لی ہیں اور نمکین چیزوں سے بھی پرہیز کراتے ہیں کوئی اچھا فرق نہیں پڑا دوبارہ وہی مسئلہ ہے کوئی اسکا حل ہے تو پلیز بتا دیں 😥🤔

18/05/2024

کبھی آؤں تمہیں ملتان کی گرمی دیکھائے ☺️

پاکستان کے زوال کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں ہے،بلکہ بحثیت قوم ہم میں سے ہر شخص کسی نہ کسی شکل میں اخلاقی پستی کا شکار ہ...
18/05/2024

پاکستان کے زوال کا کوئی ایک شخص ذمہ دار نہیں ہے،
بلکہ بحثیت قوم ہم میں سے ہر شخص کسی نہ کسی شکل میں اخلاقی پستی کا شکار ہے،💔
الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥀❤️🥀



18/05/2024

ملتان میں رات کس کس ایریا میں بارش ہوئ ؟؟

18/05/2024

ملتان کا درجہ حرارت آنے والے ہفتے 50 سینٹی گریڈ کراس کر سکتا ہے 🥵
واللہ اعلم

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share