Echoes of Jami

Echoes of Jami ۔

https://youtu.be/Sr2J0GMutX8
08/07/2024

https://youtu.be/Sr2J0GMutX8

In this video, we delve into the profound legacy of Umar ibn al-Khattab (RA), the second caliph of Islam, and reflect on the significance of his martyrdom. U...

29/05/2024

حسنِ مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤️

18/05/2024

سیدنا صدیق اکبر سے لے کر امیرِ معاویہ رضی اللّہ عنھم تک سب کا مقام ❣️

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے ‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
16/01/2024

حضور میری تو ساری بہار آپ سے ہے





❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














12/01/2024

حضور صلی اللّہ علیہ وسلم کا حسن مبارک
نئے انداز کے ساتھ
ویڈیو کو لائک اور شئیر کرنا نہ بھولیں

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️۔درود شریف پڑھئیے۔سب سے افضل درودِ پاک ♥️اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ...
29/12/2023

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞






🌹اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر🌹🍁 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🍁🌷...
23/12/2023

🌹اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر🌹

🍁 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 🍁

🌷‏اور اللّٰہ(ﷻ) تمہارے لیے آیتیں صاف بیان فرماتا ہے اور اللّٰہ(ﷻ) علم والا ، حکمت والا ہے۔🌷‏

📖 سورة النور ☜ آیت ١٨ 💫

💞اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر💞💫 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💫💗...
22/12/2023

💞اَلسَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحْمَــةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌞صُبَحْ بَخَیْر💞

💫 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ 💫

💗 بےشک ہم(اللّٰہﷻ) نے آپ(ﷺ) کو حق کے ساتھ خوش خبری دینے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے اور آپ(ﷺ) سے اہل دوزخ کے بارے سوال نہیں ہوگا۔💗

📖 سورة البقرہ ☜ آیت ١١٩ 🌼

سفاک پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والا ہم مکتب ساتھی
20/12/2023

سفاک پولیس اہلکار کے تشدد کا نشانہ بننے والا ہم مکتب ساتھی









جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم ٹی بلاک نیو ملتان کے عامہ اول کے طالب علم صبح صبح جامعہ میں پڑھنے کے لیے سائیکل پر آ رہ...
19/12/2023

جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم ٹی بلاک نیو ملتان کے عامہ اول کے طالب علم صبح صبح جامعہ میں پڑھنے کے لیے سائیکل پر آ رہا تھا چوک کمہاراں والا پر ایک پولیس اہلکار کی موٹر سائیکل کے ساتھ معمولی سی ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں نہ وہ طالب علم نیچے گرا اور نہ ہی وہ پولیس اہلکار لیکن چونکہ ہمارے محافظ ہیں اس لیے ان کو غصہ آ گیا اور اندر کا فرعون باہر آ گیا ہمارے محافظ نے اپنا ہیلمٹ اتارا اور اس 16 سالہ طالب علم کے سر پر دے مارا اور پھر اس کے منہ پہ مارا جس کے نتیجے میں اس بچے کے سر اور ناک سے خون بہنا شروع ہوا اور چونکہ وہ ہمارے محافظ ہیں اس لیے انھوں اس بچے کو وہیں اسی حالت میں چھوڑا اور وہاں چلے گئے پھر جب 15 کی گئی تو ایک گھنٹے کے قریب وقت گزر گیا مگر ہمارےمحافظ نہیں آئے عوام الناس نے اس بچے کو ملتان نشتر ہسپتال میں لے گئے اس کے نتیجے میں آج جامعہ کے طلباء نے احتجاج کیا اور پر امن طریقے سے احتجاج کیا لیکن وہ طالب علم جو علم حاصل کرنے کی غرض سے جامعہ آ رہا تھا وہ اب نشتر ہسپتال ملتان میں تشویشناک حالت میں موجود ہے
چونکہ یہ ہمارے محافظ ہیں تو یہ سب کرنے کا ان کا حق بنتا ہے

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎صبح بخیررزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے...
16/12/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر
رزق کا تعلق انسان کی قابلیت سے نہیں
بلکہ رب کی عطا سے ہوتا ہے۔
واللہ خیر الرازقین

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Echoes of Jami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share