BadaltaDaur

BadaltaDaur Pakistan's Largest Digital Media Network

جو امریکہ میں ایسے بیٹھتے ہیں اسے پاکستان میں گرفتار کیا جائے گا🔥🖤👊
24/07/2025

جو امریکہ میں ایسے بیٹھتے ہیں اسے پاکستان میں گرفتار کیا جائے گا🔥🖤👊

افغانستان میں خوارج کے خلاف اس سال کی کامیاب ترین کاروائی 🇵🇰پاک فوج کے پکتیا پر ائر سٹرائیک میں اب تک کی اطلاعات کے مطاب...
25/12/2024

افغانستان میں خوارج کے خلاف اس سال کی کامیاب ترین کاروائی 🇵🇰

پاک فوج کے پکتیا پر ائر سٹرائیک میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق خوارج کی 60 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ان میں کمانڈر ابو حمزی کی ہلاکت کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ خوارج کے چار مراکز تباہ کیے گئے ہیں جن میں انکی خود کش تیار کرنے کی سب سے بڑی فیکٹری بھی تباہ ہوئی ہے۔ ساتھ ساتھ ان کا عمر میڈیا سیل بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔

جو ویڈیوز آرہی ہیں ان میں نہ صرف خوارج ایک دوسرے کو بھاگ جانے کا کہہ رہے ہیں بلکہ یہ گلہ بھی کر رہے ہیں کہ مقامی آبادی مدد کو نہیں آرہی۔ ان ویڈیوز اور آڈیوز سے واضح ہوتا ہے کہ حملے انتہائی درستگی کے ساتھ کیے گئے ہیں جس میں صرف خوارج ہی نشانہ بنے ہیں اور مقامی آبادی یا سولینز کو کوئی گزند نہیں پہنچی ہے۔

اگر یہ کہا جائے کہ پاک فوج نے اپنے 16 جوانوں کی شہادتوں کا بدلہ لے لیا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ لیکن ابھی بدلہ تمام نہیں ہوا۔ ان خوارج کا افغانستان کے کونے کونے تک پیچھا کیا جائیگا ان شاءاللہ!

25/12/2024

لاہور شمالی چھاونی کے علاقے میں دوگھنٹے سے بجلی غائب لوگوں کا گرمی سے برا حال ابھی تک بجلی غائب ہونے کی وجہ سامنے نہ آسکی

‏ملٹری کورٹس عالیہ کا جو کہ ریاست کا ستون ہے اس کا فنکشن ادا نہیں کرسکتیں، ملٹری کورٹس سے جن 25 لوگوں کو سزائیں ہوئیں ہم...
25/12/2024

‏ملٹری کورٹس عالیہ کا جو کہ ریاست کا ستون ہے اس کا فنکشن ادا نہیں کرسکتیں، ملٹری کورٹس سے جن 25 لوگوں کو سزائیں ہوئیں ہم وہ سزائیں ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، اور یہ فیصلہ واپس ہوگا

عمر ایوب خان

مسیحی برادری کیلئے 10ہزار کرسمس کیک لائی ہوںجب کیک کھائو گے تو میری محبت کو یاد کرنا ۔!وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کرسمس تقر...
25/12/2024

مسیحی برادری کیلئے 10ہزار کرسمس کیک لائی ہوں
جب کیک کھائو گے تو میری محبت کو یاد کرنا ۔!
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کرسمس تقریب سے خطاب



Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb

25/12/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

ہندو جج نے قرآنی آیت کا حوالہ دیکر بہن کو بھائیوں سے جائیداد میں حصہ دلوا دیا..... 😊مقبوضہ کشمیر میں ایک خاتون کو دہائ...
22/12/2024

ہندو جج نے قرآنی آیت کا حوالہ دیکر بہن کو بھائیوں سے جائیداد میں حصہ دلوا دیا..... 😊

مقبوضہ کشمیر میں ایک خاتون کو دہائیوں کے انتظار کے بعد بالآخر جائیداد میں حصہ مل گیا جو ان کے بھائیوں نے ہڑپ کر رکھا تھا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سری نگر میں جائیداد سے محروم خاتون کے کیس میں ہندو جج وِنود چٹرجی کول نے سورہ نساء کی گیارہویں آیت پڑھ کر سنائیں اور بہن کو وراثت میں سے حق دلوا دیا۔

جموں کشمیر ہائی کورٹ کے جسٹس وِنود چٹرجی کول نے ذیلی عدالتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ مسلم پرسنل لا سے کیسے بے خبر ہو سکتے ہیں۔

ہندو جج نے کہا کہ اسلام میں وراثت کی تقسیم کے بہت واضح قانون اور اصول بتائے ہیں۔ لڑکوں کو لڑکیوں سے دوگنا ملتا ہے کیونکہ مردوں پر بیوی، بچوں، ماں باپ وغیرہ کی کفالت کا ذمہ ہوتا ہے۔

بی بی سی کے مطابق مُختی نامی خاتون کو 1980 میں اُن کے بھائیوں نے والد کی وراثت سے بے دخل کر کے زینہ کوُٹ نامی علاقے میں 69 کنال زمین پر قبضہ کرلیا تھا۔

بھائیوں نے سرکاری افسران سے ساز باز کر کے زمین اپنے نام کروالیا اور مختی اپنی چار بیٹیوں اور پانچ بیٹوں کی کفالت کے ساتھ ساتھ عدالت کے چکر بھی کاٹتی رہیں۔

1996 میں ہائی کورٹ کی ڈویژن بینچ نے ان کے حق میں فیصلہ سنایا تھا لیکن بھائیوں نے دوسری عدالت میں چیلنج کیا گیا اور پھر اسی سال مختی وفات پا گئیں۔

خاتون کے انتقال کے بعد اُن کے بڑے بیٹے محمد سلطان بٹ نے قانونی جنگ جاری رکھی یہاں تک کہ رواں برس جنوری میں اُن کی وفات ہو گئی۔

جس کے بعد خاتون کے سب سے چھوٹے بیٹے محمد یوسف بٹ نے مقدمے لڑا اور بالآخر اپنی ماں کا حق حاصل کرلیا۔

بی بی سی کے مطابق عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مختی کے بھائی نے مختی کے حصے کی 23 کنال زمین میں سے کچھ فروخت کردیا ہے تو آج کی قیمتوں کے حساب سے ادائیگی کریں یا کسی دوسری جگہ اُتنا ہی رقبہ دیں۔

حکومتی کمیٹی تشکیلوزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل...
22/12/2024

حکومتی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی اتحاد کے ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر تشکیل کردہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء اللہ ، سینیٹر عرفان صدیقی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ راجہ پرویز اشرف، سید نوید قمر، خالد مقبول صدیقی، عبدالعلیم خان اور چودھری سالک حسین بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ رات چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی تھی، بیرسٹر گوہر نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش پر زور دیا تھا۔

دنیا بھر کے اور خاص کر پاکستان کے کسان کی عظمت کو سلام
22/12/2024

دنیا بھر کے اور خاص کر پاکستان کے کسان کی عظمت کو سلام

امریکی ڈالر کے بغیر بھی ہم طاقتور اور بڑی فوج ہیںامریکا کو صاف جواب⬅👊This is Called The Real ABSOLUTELY NOT..🇵🇰 PAKISTAN...
21/12/2024

امریکی ڈالر کے بغیر بھی ہم طاقتور اور بڑی فوج ہیں
امریکا کو صاف جواب⬅👊
This is Called The Real ABSOLUTELY NOT..
🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAAD 🇵🇰
⚔️ PAk ARMY ZINDABAAD ⚔️


کرم میں اگر دونوں اطراف کے لوگ ہتھیار نہیں جمع کروائیں گے تو مجبوراً ریاست کو آپریشن کرنا پڑے گا! نجم سیٹھی
21/12/2024

کرم میں اگر دونوں اطراف کے لوگ ہتھیار نہیں جمع کروائیں گے تو مجبوراً ریاست کو آپریشن کرنا پڑے گا!
نجم سیٹھی

ناخن کس نے نکالے ؟میڈیا کے مطابق ان 2 کارکنان کو 25 دن بعد عدالت میں لایا گیا۔ انکا قصور صرف سیاسی ورکر ہونا ہے۔ جسکی بن...
21/12/2024

ناخن کس نے نکالے ؟

میڈیا کے مطابق ان 2 کارکنان کو 25 دن بعد عدالت میں لایا گیا۔ انکا قصور صرف سیاسی ورکر ہونا ہے۔ جسکی بنیاد پر 25 دن غائب رکھا گیا۔ تشدد کیا ناخن نکالے گئے
اگر یہ سچ ہے تو انتہائی افسوسناک ہے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BadaltaDaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share