WAFA ABBAS Studio

WAFA ABBAS Studio Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WAFA ABBAS Studio, Abbas nagar, Multan.

19/07/2023

_انا للہ وانا الیہ راجعون 🥲
یہ آخری چاند تھا جو بہن بھائی
نےایک ساتھ دیکھا اس کے بعد بہن رسیوں میں بند ہے اور بھائی نیزے پے
دیکھتا رھا 🥲🥲

19/07/2023

کتنا صابر تھا لخت جگر بتول ع کا
🙏🏿🥲🥲
بیٹوں کی قتل گاہ کو خریدا حسین ع نے 🥲🥲

Insha Allah live on.Wafa Mjalis
16/07/2023

Insha Allah live on.Wafa Mjalis

16/07/2023

انتظار محرم لکھنے والے حضرات سے گذارش ہے۔۔۔🙏🏼🙏🏼🙏🏼
کسی کے گھر اجڑ جانے کا انتظار نہیں کیا جاتا کسی کے جوان بیٹے کو برچھی لگنے کا انتظار نہیں کیا جاتا انتظار امام زمانہ ص کا کریں جس نے آکر اس اجڑے ہوۓ گھر کو پھر آباد کرنا ہے سادات پاک ص کے چہروں پر خوشی لانی ہے جس نے جوان ص کے سہرے اور دولہے کی مہندی کا انتقام لینا ہے جس نے جھولے والے معصوم ص کے حلق میں پیوست تیر کا بدلہ ذوالفقار سے لینا ہے۔۔۔۔

کسی کو میری پوسٹ بری لگی تو معافی چاہتا۔۔۔🙏🏼

العجل یا وارث ذوالفقار و ذولجناح یا منتقیم مولا ص ♦🖤💫
دعا گو : وفا عباس

انشا اللہ
15/07/2023

انشا اللہ

11/07/2023
علم کے حسن کو دیکھا تو یہ خیال آیانشان ہی ایسا ہے تو غازیؑ کیسا ہوگا❤️
11/05/2023

علم کے حسن کو دیکھا تو یہ خیال آیا
نشان ہی ایسا ہے تو غازیؑ کیسا ہوگا❤️

09/05/2023
سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کواب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس آت...
09/05/2023

سرمایہ ملت جعفریہ قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی کی گاڑی کواب سے چند لمحات پہلےمجلس سے خطاب کے بعد مانچسٹر سے لندن واپس آتے ہوئے موسلا دھار بارش کے باعث حادثہ پیش آیا ہے قبلہ خود ڈرائیو کررہے تھے وقت پر ائیر بیگ کھلنے کی وجہ سے اللہ تعالٰی نے اپنا کرم کیا ۔۔ بازو اور جسم کے مختلف حصوں میں چوٹیں لگی ہیں شدید سوجن،فریکچر کا خدشہ ہے آپ سب سے دعا کی درخواست ہے پروردگار بحق جناب سیدہ فخر ملت قبلہ مولانا سید علی رضا رضوی صاحب کو شفاء کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائے اور حاسدین کے شر سے محفوظ رکھے آمین
# wafa abbas #

08/05/2023
 #یومِ_ولادت  اے رَبِ جہاں، پنجتن  پاک کے خالقاِس قوم کا دامن غمِ شبیر سے بھر دےبچوں کو عطا کر علی اصغرؑ کا تبسم !بوڑھوں...
05/05/2023

#یومِ_ولادت
اے رَبِ جہاں، پنجتن پاک کے خالق
اِس قوم کا دامن غمِ شبیر سے بھر دے

بچوں کو عطا کر علی اصغرؑ کا تبسم !
بوڑھوں کو حبیب ابنِ مظاہر کی نظر دے

کم سِن کو ولولہ عونؑ و محمدؑ
ہر ایک جواں کو علی اکبر کا جگر دے

ماؤں کو سِکھا ثانیءِ زہراؑ کا سلیقہ
بہنوں کو سکینہؑ کی دعاؤں کا اثر دے

یارَب تجھے بیماری عابدؑ کی قسم ہے
بیمار کی راتوں کو شفایاب سحَر دے

مُفلس پہ زَرومال و جواہر کی ہو بارش
مقروض کا ہر قرض ادا غیب سے کر دے

پابندِ رَسن زینبؑ و کلثومؑ کا صدقہ
بے جُرم اسیروں کو رہائی کی خبر دے

جو مائیں بھی رُوتی ہیں بیادِ علی اصغرؑ
اُن ماؤں کی آغوش کو اولاد سے بھر دے

جو حق کے طرافدار ہوں وہ ہاتھ عطا کر
جو مجلسِ شبیرؑ کی خاطر ہو وہ گھر دے

قسمت کو فقط خاکِ شفا بخش دے مولاؑ
مَیں یہ نہیں کہتا کہ مجھے لعل و گُہر دے

آنکھوں کو دِکھا روضہءِ مظلوم کا منظر
قدموں کو نجف تک بھی کبھی اِذنِ سفر دے

جو چادرِ زینبؑ کی عزادار ہیں مولا !
محفوظ رہیں ایسی خواتین کے پردے

غم کوئی نہ دے ہم کو سِوائے غمِ شبیرؑ
شبیرؑ کا غم بانٹ رہا ہے تو اِدھر دے

کب تک رہوں دُنیا میں یتیموں کی طرح
وارث مِرا پردے میں ہے، ظاہر اُسے کر دے

منظور ہے خوابوں میں ہی آقا کی زیارت
پرواز کی خواہش ہے نہ جبریل کے''پَر'' دے

جس دَر کے سوالی ہیں فرشتے بھی بشر بھی
آوارہء منزل ہوں مجھے بھی وہی دَر دے

جو دین کے کام آئے وہ اَولاد عطا کر
جو کَٹ کے بھی اُونچا ہی نظر آئے وہ سَر دے

خیراتِ دَرِ شاہِؑ نجف چاہیے مجھ کو
سَلمان و ابوذر کی طرح کوئی ہنر دے

صحراؤں میں عابدؑ کی مُسافت کے صِلے میں
بھٹکے ہوئے رَہرو کو ثمردار شجر دے

سَر پر ہو سدا پرچمِ عباسؑ کا سایہ
محسن کی دُعا ختم ہے اَب اِس کا اثر دے !

"سید محسن نقوی"

04/05/2023
03/05/2023
29/04/2023
تمام شیعان حیدر کرار سے گزارش ہے کے آج کے دن کوٸی خوشی نہ کرنا😭😭😭😭😭😭
29/04/2023

تمام شیعان حیدر کرار سے گزارش ہے کے آج کے دن کوٸی خوشی نہ کرنا😭😭😭😭😭😭

27/04/2023

Address

Abbas Nagar
Multan
59220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAFA ABBAS Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share