07/07/2025
صحافی کو تھپڑ مارنے پر مقدمہ درج *
میاں چنوں تھانہ تلمبہ کی حدودا پھر ان شاہ میں صحافی کو سبیل کی ویڈیو بنانے پر شہری نے تھپڑ مار دیا ویڈیو وائرل چراغ شاہ میں سبیل کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی، جس سے لڑائی اور تھپڑوں کا تبادلہ ہوا۔
صحافی کا کہنا ہے کہ وہ میڈیا کوریج کے لیے گئے تھے جس پر شہری نے تھپڑ مار دیا ڈی ایس پی میاں چنوں کے موقع پر پہنچنے کے بعد تحقیقات ہوئیں، ملزم گرفتار ہوا اور مقدمہ صحا : صحافی کی مدعیت میں درج ہو گیا۔