Police Alert News

Police Alert News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Police Alert News, Media/News Company, Multan.

Police Alert News Paper shumra 2
18/03/2021

Police Alert News Paper shumra 2

12/03/2021
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے 05 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ نامزد ملزم کو سزائے موت کا فی...
05/03/2021

راولپنڈی

راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے 05 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ نامزد ملزم کو سزائے موت کا فیصلہ سنا دیا

معزز عدالت کے جج جہانگیر علی گوندل نے مجرم منیر احمد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور05 لاکھ روپے ہرجانے کی سزاسنائی

ملزم منیر احمد نے 05 سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، پولیس

واقعے کا مقدمہ متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں جنوری 2020 میں تھانہ رتہ امرال میں درج کیاگیاتھا، پولیس

زیادتی کے مقدمہ میں ملزم کی سزائے موت پر سی پی اومحمد احسن یونس کی جانب انوسٹی گیشن اورلیگل ٹیمز کو شاباش

ملزم کو سزا ملنا انصاف کی جیت ہے، بچوں سے زیادتی جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جا رہے ہیں، سی پی او

05/03/2021

*🌈چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں*

*1-شکر کرنا نہ چھوڑیں*

ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:

*💝لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيْدَنَّكُمْ*
اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا
(سورة إبراہيم :آیت 7)

*2-اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ چھوڑیں*

ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو یاد رکھے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:

*💝فَاذْکُرُوْنِیْ اَذْکُرْکُمْ*
تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا
(سورة البقرة: آیت 152)

*3-دعا کو نہ چھوڑیں*

ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے۔
کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:

*💝أَدْعُوْنِيْ أَسْتَجِبْ لَكُمْ*

تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
(سورة غافر:آیت 60)

*4-استغفار نہ چھوڑیں*

ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے۔کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:

*💝وَمَا كَانَ اللهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُوْن*
اللہ تعالیٰ ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتےہوں)
(سورة الأنفال :آیت 33)

•══════════════

  | The Government of The Kingdom of Saudi Arabia Completely Rejects the Assessment in the Report Submitted to US’ Congr...
27/02/2021

| The Government of The Kingdom of Saudi Arabia Completely Rejects the Assessment in the Report Submitted to US’ Congress Regarding Murder of Saudi Citizen Jamal Khashoggi

“ | The Government of The Kingdom of Saudi Arabia Completely Rejects the Assessment in the Report Submitted to US’ Congress Regarding Murder of Saudi Citizen Jamal Khashoggi”

25/02/2021

Lower your risk from by combining these 5⃣ precautions:
1⃣ Wear a mask 😷
2⃣ Clean your hands👐
3⃣ Keep physical distance 📏
4⃣ Cough/sneeze away into your elbow 💪
5⃣ Open windows as much as possible 🪟

ریجنل پولیس آفس ملتان/شعبہ تعلقات عامہمورخہ24.02.2021 ملتان:۔ ریجنل پولیس آفیسر ملتان سید خرم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت...
24/02/2021

ریجنل پولیس آفس ملتان/شعبہ تعلقات عامہ
مورخہ24.02.2021
ملتان:۔ ریجنل پولیس آفیسر ملتان سید خرم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی محکمہ پولیس میں نفری کی کمی دور کرنے کے لیے بھرتیوں کی اجازت کا مقصد نہ صرف پڑھے لکھے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا ہے بلکہ محکمہ میں نیا خون شامل کر کے سروس ڈلیوری سسٹم کو بہتر بنانا ہے اس حوالہ سے پولیس میں بھرتیوں کے مرحلہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے بطور چیئرمین ریکروٹمنٹ کمیٹی ضلع لیہ میں بھرتی کے عمل کی نگرانی کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایس ایس پی آر آئی بی محمد معصوم، ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس بھی موجود تھے آر پی او ملتان سید خرم علی شاہ نے کہا کہ بھرتی کے عمل کو شفاف رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے گئے ہیں انسانی وسائل کے ساتھ ساتھ کیمروں کی آنکھ سے بھی بھرتی کے مختلف مراحل کی نگرانی کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی امیدوار یا نگران نے بھرتی کے عمل میں دھوکہ دہی کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھرتی کے مراحل میں کسی بھی انسانی غلطی کے فوری تدارک کے لیے بھی طریقہ کار متعین ہے اور سفارش کلچر کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی کی جائیگی امیدوار اعتماد رکھیں کہ ان کے میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا امیدوار کسی قسم کی سفارش اور رشوت دینے کے چکر میں نہ آئیں اور جسمانی فٹنس،دوڑ اور ٹیسٹ میں اپنی صلاحیتوں سے اپنا میرٹ بنائیں۔

ترجمان ریجنل پولیس ملتان

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Alert News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share