Petrol Pump Wala

Petrol Pump Wala Subscribe on YouTube

20/07/2025

150روپئے کا یہودی پٹرول تھا پھر مسلمانوں کو غصہ آ گیا آج الحمدللہ 280کا مومن پٹرول ہے اور اس میں سے زیتون کی خوشبو بھی آ تی ہے,😁

17/07/2025

عالمی مارکیٹ میں اگر تیل کی قیمتیں 0 ہوجائیں تب بھی ہمارے ملک میں اس پر ٹیکس لگا کر بیچا جائیگا
😢😎

17/07/2025

167.51 روپے فی لیٹر کا پٹرول آپ کی موٹرسائیکل اور کار کی ٹینکی تک پہنچتے پہنچتے 272.15 روپے فی لیٹر کیسے ہو جاتا ہے؟ حکومت نے ایک ماہ میں تین بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، کیا عالمی سطح پر بھی صورتحال ایسے ہی ہے؟

17/07/2025

ہم ہمیشہ مہنگائی پر احتجاج کے لئیے کسی سیاسی جماعت کے احتجاج کے اعلان کا انتظار کرتے ھیں
کیا عوام خود سے احتجاج نہیں کر سکتی ؟

16/07/2025
16/07/2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پٹرول کی فی لٹرقیمت میں5روپے36پیسےاضافہ
پٹرول کی نئی قیمت272روپے15پیسےفی لٹرہوگئی
ہائی سپیڈڈیزل کی فی لٹرقیمت میں11روپے37پیسےاضافہ
ہائی سپیڈڈیزل کی نئی قیمت284روپے35پیسےفی لٹرمقرر

13/07/2025

پٹرول کی قیمت جان بوجھ کر تبدیل کی جارہی تھی تاکہ ملک جلد ڈیفالٹ کر جائے ! سپیکر سردار ایاز صادق

ڈپٹی کمشنر سرگودہا کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی ہدایت پر  دفتر سول ڈیفنس سرگودھا نے غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور غیر قانو...
02/07/2025

ڈپٹی کمشنر سرگودہا کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم کی ہدایت پر دفتر سول ڈیفنس سرگودھا نے غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں اور غیر قانونی LPG کی ری فیلنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں۔
اس سلسلے میں آج مورخہ یکم جولائی 2025 کو مبین ولد محمد اصغر پٹرول ایجنسی کچی 39 اور ندیم بھٹی ولد منظور حسین کی پٹرول ایجنسیوں کو سیل جبکہ انصر ولد دوست محمد پٹرول ایجنسی کو ضبط کیا گیا۔اور قیصر عباس ولد عمر حیات LPG ری فیلنگ نیو سٹیلائٹ ٹاون وسلامت خان ولد نعیم خان LPG ریفیلنگ کوٹ فرید کو سیل کیا گیا۔
محمد شبیر ولد متعلی لاری اڈا روڑ ومحمد طفیل ولد گلزار لاری اڈا روڑ اور محمد شہباز ولد شاہد اقبال LPG ریفیلنگ شاپس بالمقابل لاری اڈا کو سیل کر کے FIRs کروا دی گئی۔
گو رنمنٹ اور ڈپٹی کمشنر کی غیر قانونی کام کرنے والوں کے خلاف ہدایات واضح ہیں یہ کسی رعایت کےمستحق نہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا.

02/07/2025

مہنگائی کوئی بھی کرے وه غلط ہی ہے ہم یہ نہیں کہیں گے آپ 1000 روپے لٹر بھی کر دو ہمیں فرق نہیں پڑتا ہم باضمیر ہیں ہمیں فرق پڑتا ہے

01/07/2025

گورنمنٹ کو چاہیے الارم والا میٹر لگائے جو 190 یونٹ پہ شور مچانا شروع کر دے کہ احتیاط کر تیری منجی ٹھکن والی اے😂

ال پاکستان سروس گرمیوں میں روٹر پیٹرول اٹھانا چھوڑ دیتے ہیں جس کا واحد حل سب مرسیبل کا استعمال ہے سب مرسیبل کے لیے بہتری...
01/07/2025

ال پاکستان سروس گرمیوں میں روٹر پیٹرول اٹھانا چھوڑ دیتے ہیں جس کا واحد حل سب مرسیبل کا استعمال ہے سب مرسیبل کے لیے بہترین سروس پرووائڈ کرنے والا ادارہ ملک فیول ڈسپنسر الیکٹرون ائل ٹینک اینڈ کینوپی میں کار ملتان ارڈر کے لیے رابطہ کریں
03017 559 168

01/07/2025

اج راتیں
پیٹرول 8.36 روپے جبکہ ڈیزل 10.39روپے فی لیٹر مہانگا تھی گئے

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Petrol Pump Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Petrol Pump Wala:

Share