07/12/2022
پنجاب حکومت نے وکیلوں کے لئے نیا قانون جاری کردیا
وکیل کو تشدد کا نشانہ بنانا ناقابل ضمانت جرم، 5 سال تک سزا ہوگی، بل
وکیل کے خلاف تشدد کیس تفتیش پولیس کا متعلقہ ایس پی کرے گا، بل
کیس کا ٹرائل متعلقہ سیشن جج 3 ماہ میں مکمل کرنے کا پابند ہوگا، بل
پنجاب کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانون سازی نے وکلاء کے تحفظ کے بل 2022 کی منظوری دیدی