Mixx Hungama

Mixx Hungama Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mixx Hungama, Digital creator, Multan.

*‏اِنسان کا سب سے بڑا دُشمن خوف ہے...!!**ڈر کی وجہ سے تمام تجربے...!!**خُوشیاں...!!**منصوبے...!!**اور...!!**مُسرتیں...!!...
15/05/2024

*‏اِنسان کا سب سے بڑا دُشمن خوف ہے...!!*

*ڈر کی وجہ سے تمام تجربے...!!*
*خُوشیاں...!!*
*منصوبے...!!*
*اور...!!*
*مُسرتیں...!!*
*ادھوری رہ جاتی ہیں...!!*

*کِس چیز کا ڈر...؟؟*

*اِلزامات کا ڈر...!!*
*تنقید کا ڈر...!!*
*چھوڑے جانے کا ڈر...!!*
*بدتمیزی ہونے کا ڈر...!!*
*یہ ڈر، خوف اِک خیالی احساس ہے...!!*
*اگر...!!*
*تُم خوف کے ناکے توڑ دو...!!*
*تو...!!*

*تُمہیں عِلم ہو کہ زِندگی کِس قدر باکمال ہے...*

02/03/2023

‏قیامت کا دن ھوگا😢
ھر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی
وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے۔❣

اعلی کوالٹی میں گول بوندی دستیاب ہے
01/03/2023

اعلی کوالٹی میں گول بوندی دستیاب ہے

رمضان کے مبارک مہینے میں افطاری کے دسترخوان پر دہی بھلے کا استعمال تقریباً ہر مسلمان کے گھر میں ھوتا ھے اگر پھلکی (بوندی...
24/02/2023

رمضان کے مبارک مہینے میں افطاری کے دسترخوان پر دہی بھلے کا استعمال تقریباً ہر مسلمان کے گھر میں ھوتا ھے اگر پھلکی (بوندی) ٹھیک نہ ہو تو افطاری کا مزہ خراب ہو جاتا ھے اس مزہ کو دو بالا کرنے کے لیے ھم سے رابطہ کیجیے صحت کے عین اصولوں کے مطابق اعلی بوندی فراہم کی جاتی ہے
03027351603
شیخ عمران غلہ منڈی ملتان

میڈیم سائز کی بوندی اعلی کوالٹی میں دستیاب ہے
08/02/2023

میڈیم سائز کی بوندی اعلی کوالٹی میں دستیاب ہے

رنگین گیس پائپ پاپڑ دستیاب ہے
07/02/2023

رنگین گیس پائپ پاپڑ دستیاب ہے

اعلی کوالٹی کی بوندی مناسب ریٹ پر دستیاب ہے
24/01/2023

اعلی کوالٹی کی بوندی مناسب ریٹ پر دستیاب ہے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mixx Hungama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share