
14/08/2025
*چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی سید احمد مجتبیٰ گیلانی سابق ایم پی اے کے ہمراہ یونین کونسل بستی نو بھٹہ ہاؤس میں وسیم ریاض بھٹہ کی طرف سے جشنِ آزادی و گیلانی خاندان کا قیام ِ پاکستان میں کردار کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس میں شرکت کی*
*اس موقع پر مختلف نامور محققین ، مصنفین نے قیام پاکستان میں گیلانی خاندان کے کردار پر ریسرچ پیش کی اور خانوادہ گیلانیہ کے اہم کردار کو اجاگر کیا*
اس موقع پر سابق ممبر پنجاب اسمبلی سید احمد مجتبٰی گیلانی، سید علی حیدر گیلانی نے جشن آزادی کا کیک کاٹا اور آخر میں ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دُعائیں کی گئی۔
پروگرام میں یونین کونسل بستی نو اور حلقہ NA-148 سےسیاسی و سماجی شخصیات مختلف چیئرمینز، وائس چئرمینوں اور معزز ین نے شرکت کی اورورکروں اور کارکنان نے شرکت کی۔بھی