voice of Multan 11 11

voice of Multan 11 11 ملتان کی خاص پہچان اسکے ہنر مند اور فنکار

قاسم بلیا سے گارڈن ٹاؤن جاتے ہوئے ویسٹرن فورٹ گیٹ کے سامنے ویگنور گاڑی کو الٹو کار نے قاسم بیلے کی طرف سے انے والی الٹو ...
31/08/2026

قاسم بلیا سے گارڈن ٹاؤن جاتے ہوئے ویسٹرن فورٹ گیٹ کے سامنے ویگنور گاڑی کو الٹو کار نے قاسم بیلے کی طرف سے انے والی الٹو کار نے بہت سپیڈ سے ھٹ کیا جس کی وجہ سے ویگنور کا بہت نقصان ھوا کوئی شدید زخمی تو نہیں ہوا لیکن الٹوہکر نےے اتنی زوردار اھٹ کیا ہے کہ ویگنارر کا اگلا حصہ مکمل تباھ ھؤ گیا تو الٹو کار میں کم عمو ڈرائیور تھا جو کہ ویسٹرن فورٹ کالونی گیٹ کے اندر فرار ہو گیا ہے ابھی اس کی تلاش جا رہی ہے

30/08/2026
30/08/2026

افسوس ناک واقعہ
لیڈیز موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بس دوسری ہے ٹریک پر چلی گئی اور ایک اور موٹر سائیکل سوار شخص کو کچل کر رکھ دیا بس کے نیچے انے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانور ہو گیا باقی اطلاعات چند لمحوں بعد

30/08/2026

پنجاب میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ کیوں کی جانے لگی
اہم حقائق چند لمحوں بعد

سکول کھلنے کے ساتھ ہی روڈ پر صبح کے اوقات میں اور دوپہر کے اوقات میں صبح سات سے نو بجے تک اور دوپہر میں ایک سے تین بجے ت...
25/08/2026

سکول کھلنے کے ساتھ ہی روڈ پر صبح کے اوقات میں اور دوپہر کے اوقات میں صبح سات سے نو بجے تک اور دوپہر میں ایک سے تین بجے تک ٹریفک کا دباؤ جو روڈ پر بہت زیادہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں احتیاط سے ڈرائیونگ کرنی چاہیے خاص کر موٹر سائیکل رائیڈر جو ہیں وہ اپنا احتیاط کو لازمی اختیار کریں اوور سپیڈ سے اجتناب کریں اور احتیاط سے موٹر سائیکل چلائیں رکشے والے بھی اکثر سکول پہنچنے کے لیے زیادہ سپیڈ سے رکشہ چلاتے ہیں تو رکشے والوں کو بھی چاہیے کہ احتیاط سے ڈرائیونگ کریں اور سیف ڈرائیونگ کریں تاکہ دوسروں کا بھی نقصان نہ ہو اور اپ بھی کسی خطرے سے بچے رہیں یہ احتیاطی تدابیر ہمیں اختیار کرنی چاہیے اور موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ لازمی پہنیں اور اپنی رفتار سلو رکھے اج کل خاص کر الیکٹرک سکوڈیاں جو ہیں لیڈیز بہت زیادہ چلا رہی ہیں اور سکول ٹائم میں بچوں کو لے کر انے اور جانے کے لیے بھی اپ دیکھیں گے کہ روڈ پہ بہت زیادہ الیکٹرک سکوڈیاں ہیں ان کی سپیڈ کنٹرول کرنا ذرا مشکل ہے اپ اس میں احتیاط کریں اور خواتین سے گزارش ہے کہ زیادہ تیز رفتاری سے گریز کریں ہیلمٹ لازمی پہنیں اپنا خیال رکھیں اور دوسروں کا بھی خیال رکھیں

22/08/2026

آج تحریک منہاج القرآن تحصیل ملتان کینٹ کے زیر اہتمام میلاد ریلی منعقد ہوئی ۔
جس میں مہمان خصوصی
بآن ملتان ڈی ایچ کیو ے
محترم محمد شبیر احمد نواز کھیڑا صاحب ناظمم صدر
محترم راؤ عارف رضوی صاحب
میڈیا کوڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک
محترم علامہ محمد اسلم چشتی صاحب
علماء کونسل ملتان شرقی
محترم راؤ شفیق صاحب
صدر TMQ ملتان کینٹ
محترم ڈاکٹر محمد سراج الدین صاحب ناظم TMQ ملتان کینث
محترم راؤ امید علی صاحب
رہنما TMQ ملتان
راؤ محمد عطر صاحب
میڈیا کوڈینیٹر TMQ Multan
نور حسین قادری ناظم TMQ ملتان شرقی
محترم محمد امجد محمود گجر صاحب رہنما TMQ ملتان کینٹ
محترم محمد علی معصومی صاحب صدر یو سی مظفرآباد ملتان کینٹ
محترم محمد نزیر صاحب سرپرست یو سی TMQ ملتان کینٹ
محترم محمد تاج الدین بلوچ صاحب صدر یو سی ملتان کینٹ
مہر محمد اشرف صاحب صدر یوتھ لیگ ملتان
محترم محمد سلیمان بلوچ میڈیا کوڈینیٹر یوتھ لیگ ملتان
یو سی خیر پور بھٹہ سے
کثیر تعداد میں TMQ ملتان کینٹ کے رہنما کے وفد کی صورت میں بھرپور شرکت کی۔
منجانب
تحریک منہاج القرآن قاسم بیلہ ملتان کینٹ

Address

Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when voice of Multan 11 11 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share