21/07/2025
ملتان کے علاقہ اندرون حرم گیٹ کالا منڈی بازار میں ملتان کے غریب شہریوں کو صحت کی سہولیات پرووائڈ کرنے کے لیے شفا سوشل ویلفیئر کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جہاں شہری بڑی تعداد میں اپنا علاج کروانے کے لیے آرہےہیں شفاؑ ٹرسٹ کے انچارج ڈاکٹر یامین چوہدری جنوبی پنجاب کے تمام پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ لگانے کا قوی ارادہ رکھتے ہیں
https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8yCo7hWoadr&_r=1۔