World Wide News

World Wide News Real News About Over world Wide!

16/12/2025

چند پیسے بچانے کے لیے اپنے بچوں کی اور اپنی جان کی حفاظت کیا کریں ایسی بسوں پہ سفر کرنے سے گریز کیا کریں

16/12/2025

اللہ معاف کرے😱

16/12/2025

خداراہ سوائے سخت ایمرجنسی کے آج کل دھند کے وقت سفر سے گریز کریں۔ اللہ تمام مسلمانوں پر کرم فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲

15/12/2025

Accident In Pakistan Sindh Many People Injured😱

15/12/2025

Wait for End Nnbelievable😱😱🥺



15/12/2025

😱😱



.

15/12/2025

ALLAH O AKBAR😱

14/12/2025

نیو یارک پولیس کے ایک اہلکار نے ایمرجنسی لین میں تیز رفتار گاڑی کو روکا تو ڈرائیور نے بتایا کہ میرے بچے کا دم گھٹ رہا ہے۔

پولیس اہلکار نے بچے کو گاڑی سے نکالا اور فوری طور بچے کو ہنگامی طبی امداد دی۔ اور بچے کی جان بچ گئی۔ الحمد اللہ

دوسری طرف آپ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کی پولیس کا حال دیکھیں انھیں اور انکے کرتوت دیکھ کر تو چلتی سانس بند ہوجائے۔

نناوے فیصد اپکو جرائم پیشہ ملیں گے

14/12/2025

Wait for End😱

14/12/2025

ہری پور ٹریفک اہلکار محمد اشفاق جسے فرائض کی انجام دہی کے دوران ایک نوجوان ڈرائیور نے غصے میں روند ڈالا

13/12/2025

Small mistake Big Loss ☹️

13/12/2025

اسلامو علیکم دوستو!
آج ہڑتال کی وجہ سے حالات کافی خراب ہو چکے ہیں۔ کچھ گاڑیاں جو نہیں رک رہیں، اُن کے ساتھ عوام نشیشیں توڑ رہی ہے، گاڑیوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ ڈریور بھائیوں کو بھی مارا جا رہا ہے۔

براہِ مہربانی احتیاط کریں، اپنی اور اپنی گاڑیوں کی حفاظت کریں۔ جب تک حالات صحیح نہیں ہو جاتے، سفر مت کریں۔ ہرطال کامیاب ہونے تک اپنے آپ کو اور اپنی روزی روٹی کو محفوظ رکھیں۔

آپ ویڈیو میں خود دیکھ سکتے ہیں کہ ایک غریب انسان کا کتنا نقصان ہو گیا ہے۔
اللہ ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔

Address

Street Number 1
Multan
8080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Wide News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share