29/05/2025
پیف و پیما پارٹنر سکولوں میں پڑھانیوالے اساتذہ کی تنخواہ 20 ہزار دینے کا اعلان
گرمی کی چھٹیوں میں بھی پیف پارٹنر سکولوں میں اساتذہ کو تنخواہ ملے گی
اس سے قبل اساتذہ کو 5 سے 8 ہزار روپے تنخواہ دی جاتی تھی