Ahmad Bhatti

Ahmad Bhatti Nothing Impossible 🥳

17/07/2021

جھنگ کی عوام کا انوکھا احتجاج چوک اٹھارہ ہزاری میں روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے کئے فٹ پانی کھڑا ہو گیا جس میں کسان بھائیوں نے دھان لگانا شروع کر دیا🤔🤔 کسانوں کا کہنا تھا کہ جب دھان پک کر تیار ہو گا تو ان پیسوں سے روڈ بنوائے گے😅😅🙏

06/07/2021

طلباء کی جزباتی تقریر اور
اسلام آباد پولیس زندہ باد کے نعرے

06/07/2021

اسلام آباد میں طلباء کے احتجاج کا منظر

06/07/2021

کیا بچوں میں ڈپریشن کی وجہ شفقت محمود ہیں؟
سندھ بورڈ کا پہلا پرچہ ہی لیک🤔
اینکر ریحان اکرم کا زبردست تجزیہ!

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share