Ch Faisal Khan Mayo

Ch Faisal Khan Mayo Follow My page or like (👍)Faisal Khan Mayo Official I'm Form Multan Sujabad Matotli 🖤

22/05/2025

جب لیڈر عمران خان ہو
تو کسی کا باپ بھی پاکستان کو نہیں گرا سکتا 💯❤️🔥

*‏جوانی پاکستان کا نام روشن کرنے میں گزار دی، ادھیڑ عمر کینسر ہسپتال بنانے میں گزار دی، بڑھاپا اس ذہنی غلام قوم کی آزادی...
16/05/2025

*‏جوانی پاکستان کا نام روشن کرنے میں گزار دی، ادھیڑ عمر کینسر ہسپتال بنانے میں گزار دی، بڑھاپا اس ذہنی غلام قوم کی آزادی کی جنگ لڑنے میں گزار رہا ہے۔*

*ہم اس شیر پاکستان کے مستحق نہیں تھے۔*💔

پاک بھارت جنگ کی سازش کرنے والا منظر عام پر آ گیا ۔۔۔ وزراء سچ کہتے ہیں کہ نواز شریف نے جنگ کا ڈیزائن بنایا ۔۔۔ خفیہ ادا...
16/05/2025

پاک بھارت جنگ کی سازش کرنے والا منظر عام پر آ گیا ۔۔۔ وزراء سچ کہتے ہیں کہ نواز شریف نے جنگ کا ڈیزائن بنایا ۔۔۔ خفیہ اداروں کے پاس ثبوت پہنچ چکے ہیں

*🚨‏اہم اہم اہم !!!**امید رکھتے اور دعا کرتے ہیں کہ تاریخ اور اس ملک کی عوام یاد رکھیں گے کہ جب کڑا وقت آیا تو ہم آئینی ن...
16/05/2025

*🚨‏اہم اہم اہم !!!*

*امید رکھتے اور دعا کرتے ہیں کہ تاریخ اور اس ملک کی عوام یاد رکھیں گے کہ جب کڑا وقت آیا تو ہم آئینی نظام کے دفاع، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے کھڑے ہو گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ آزاد ججز کا ٹرانسفر ججز کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ میں جمع کرایا گیا غیرمعمولی جواب*

*عقل نہ ہووے تے فیر موجاںبہاولپور**خاتون ڈرائیور نے بریک کی بجائے ریس دبا دی۔ کار سیدھی ایم سی بی بنک کمرشل ایریا کے اند...
15/05/2025

*عقل نہ ہووے تے فیر موجاں

بہاولپور*
*
خاتون ڈرائیور نے بریک کی بجائے ریس دبا دی۔ کار سیدھی ایم سی بی بنک کمرشل ایریا کے اندر جا گھسی*

*ایسے قومیں بنتی ہے 😂🫣😉

پاکستان میں انصاف اور عدالتوں کی حالت زار پورا پاکستان فوجی جرنیلوں کے سائے میں ہے 25 کروڑ پاکستانیوں کی نہ کوئی حثیت ہے...
14/05/2025

پاکستان میں انصاف اور عدالتوں کی حالت زار پورا پاکستان فوجی جرنیلوں کے سائے میں ہے 25 کروڑ پاکستانیوں کی نہ کوئی حثیت ہے نہ اہمیت نہ آئین انصاف قانون کچھ بھی نہیں

14/05/2025

🌎🤣🇮🇳✈️🚜🇮🇳🤣👇❤️🇵🇰❤️

14/05/2025

*کیا نواز شریف کتا اس خبیث پلید مودی کو جواب دیگا؟*

    🦅👈%🕶️🌎👑
14/05/2025

🦅👈%🕶️🌎👑

🚨 *_‏پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی، ذاتی گواہ ہوں ۔۔ شہباز شریف_**_لیکن یہ گواہیاں دینی کیوں پڑ رہی ...
14/05/2025

🚨 *_‏پوری جنگ کی پلاننگ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی، ذاتی گواہ ہوں ۔۔ شہباز شریف_*
*_لیکن یہ گواہیاں دینی کیوں پڑ رہی ہیں_*🫣🥴😹
*_‏‎عظمیٰ بُخاری تو کہہ رہی تھی کی میاں صاحب نے جنگ پلان کی تھی_*🤔
*ℕ𝔸𝕐𝕐𝔼ℝℙ𝕋𝕀*♥️

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں رہنے والے تمام افراد کو فوری طور پر محتاط رہنے اور اپنے بچوں کو محفوظ ...
14/05/2025

آزاد کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں میں رہنے والے تمام افراد کو فوری طور پر محتاط رہنے اور اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت ۔
اطلاعات کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر کلسٹر بموں کا استعمال شروع کر دیا ہے۔

یہ مہلک ہتھیار عام شہریوں، خاص طور پر بچوں کے لیے انتہائی خطرناک ہوتے ہیں کیونکہ ان میں سے کئی چھوٹے بم دھماکے کے وقت نہیں پھٹتے اور بعد میں زمین پر پڑے رہتے ہیں، جو کسی بھی وقت پھٹ کر جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں۔

عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی مشکوک شے یا بم نما چیز کو دیکھیں تو فوراً سیکیورٹی اداروں کو اطلاع دیں اور اسے ہرگز ہاتھ نہ لگائیں۔

Address

Near Govt. High School Matotli
Multan
60000

Telephone

+923047075630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Faisal Khan Mayo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch Faisal Khan Mayo:

Share