08/12/2025
👈🏻اصل شعر:
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
👈🏻ستیاناس شعر:
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میرے دانت گندے ہیں مجھے منجن کر دو
*🤓🤓 مسکراہٹ🤓🤓*