20/12/2023
شیعہ سنی کی بحث پھر سے گرم ھے
کون ظالم تھاکون مظلوم
اب کیا فرق پڑتا ھے
وہ سب انسان تھے
ان سے خطا ھو سکتی ھے
مگر اعلی ایمان والے تھے
ان کے اعمال کا جواب انہوں نے خود دینا ھے۔ تاریخ کی کتابوں میں کتنی سچائی ھے ےہ اللہ بہتر جانتاھے
ھُم نہ اس وقت موجود تھے
نہ جج بن سکتے ھیں
اس لئے اس معاملہ کو اللہ کے سپرد کر دیا جاے اور اپنے اعمال کی فکر کی جاے
آج فلسطین میں جو ھو رھا ھے
آج پاکستان میں جو ھورھا ھے
کیا اکھاڑ لیا علماء نے چاھے سنی ھوں شیعہ ھوں یا کسی بھی مکتبہ فکر کے
؟
اسلامی ملکوں کی فوجوں کی اوقات امریکہ کے کتوں سے زیادہ نہیں۔
اس لئے تاریخ سے کسی نے کچھ نہیں سیلھا!
باقی باتیں کرنا
تقریریں کرنا
اور دعوے
کرنا کیا مشکل ھے
اھل بیت کی حرمت ھو یاصحابہ کی حرمت ھو
وہ سب تو اللہ کے پاس ہیں
آج زندہ مسلمانوں کی حر مت
کی بات کرو
اسلام پر عمل کرنا اصل کارنامہ ھے
اسلام کیلئے نعرے لگانا نہیں