Usama Shaheen official

Usama Shaheen official 'sposts

Emerson University, Multan 1st merits lists of almost all departments .
05/11/2021

Emerson University, Multan 1st merits lists of almost all departments .

10/01/2021

Telenor questions today | 11_January Telenor questions | My Telenor aap question's answers today my telenor questions my telenor questions #...

18/10/2020
😂تھوڑا ہنس لیںسکھ کی منگنی لکھنؤ میں ھوگئیبارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا " بیٹا ! لکھنؤ کے لوگ بہت مہذب ھوتے ھیں ، کو...
14/10/2020

😂تھوڑا ہنس لیں
سکھ کی منگنی لکھنؤ میں ھو
گئی
بارات جانے سے پہلے ماں نے سمجھایا " بیٹا ! لکھنؤ کے لوگ بہت مہذب ھوتے ھیں ، کوئی ایسی بات نہ کرنا جس سے جٹوں کی بدنامی ھو " ۔۔۔
سردار نے فرمانبرداری سے پوچھا " ماں جی ، میں کرنا کی اے "؟؟
ماں بولی " بیٹا جب سسر ملنے کو آئے تو کہنا " ابا حضور آداب" ۔۔۔۔ ساس ملے تو کہنا " امی حضور آداب " ۔۔۔ کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونا ۔۔۔۔ چھوٹے نوالے لینا اور پلیٹ میں بالکل تھوڑا کھانا ڈالنا ۔۔۔ ایک اہم بات ! لکھنؤ کے لوگ کھیر کو سویٹ ڈش کہتے ھیں ، تم بھی سویت ڈش ہی کہنا " ۔۔۔۔
بارات لکھنؤ پہنچی
سسر آیا تو دلہا بولا " ابا حضور آداب " !
سسر بہت خوش ھوا بولا " کتنا مہذب ہے ھمارا بیٹا " !!
جب ساس سے کہا " امی حضور آداب " ! ۔۔۔ وہ بھی بہت خوش ہوئی ۔۔۔۔
کھانا کھانے سے پہلے ھاتھ دھونے اور آدابِ تناول پر میزبان عش عش کر اٹھے
سسر سے نہ رھا گیا اور بولا " بھئی ھم نے تو سنا تھا کہ سکھ لوگ بس گنوار ھی ھوا کرتے ھیں ، مگر تم نے ثابت کیا کہ ہمارا بیٹا تو بہت ہی مہذب ہے " ۔۔۔۔
دلہا جذباتی انداز میں بولا ۔
" اجے تُسی تہذیب ویکھی کتھے وے ! ڈیلے👀 تے تہاڈے اودوں پاٹنے نیں جدوں میں کھیر نوں سویٹ ڈش آکھیا "۔
😂😂😂🍚🍚🍚

10/10/2020

مرکزی مینیو کھولیں



تلاش

ہجرت حبشہ

دیگر زبانیں

زیر نظر کریں

ترميم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعوت اسلام سے جب دینِ حق روز بروز پھلنے پھولنے لگا اور حمزہ اور عمر رضی اللہ عنہم اجمعین جیسی جلیل القدر ہستیاں بھی ایمان لے آئیں تو اسلام کو زبردست تقویت ملی لیکن جیسے جیسے اسلام غرباء اور کمزوروں سے بڑھ کر ان معززین میں پھیلا قریش کی مخالفت اسی قدر تیز ہوتی گئی۔ اب انہوں نے غریب مسلمانوں کو مشق ستم بنایا جسے مسلمان تو اسلام کی خاطر برداشت کرتے رہے لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان بے گناہوں پر ظلم و ستم برداشت نہ کر سکے اور مسلمانوں کو سکون کی خاطر حبشہ کی طرف ہجرت کا حکم دیا جو ایک مسیحی ملک تھا۔ یہاں کا بادشاہ نجاشی رحمدل تھا۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حکم سے مسلمانوں نے سکون کی خاطر نبوت کے پانچویں سال ہجرت کی جس میں 11 مرد اور 4 عورتیں شامل تھیں۔ ان میں عثمان اور رقیہ بھی تھیں۔[1] حبشہ کی طرف دو ہجرتیں ہوئیں

حبشہ کی پہلی ہجرتترميم

پہلی ہجرت میں عثمان بن مظعون ؓ رئیس قافلہ تھے۔

مہاجرین مردترميم

جعفر بن ابی طالب

عثمان بن عفان

ابوحذیفہ

زبیر بن عوام

مصعب بن عمیر

عبدالرحمن بن عوف

ابوسلمہ بن عبدالاسد

عثمان بن مظعون

عامر بن ربیعہ

ابوسیرہ بن ابی رہم

سہیل بن بیضاء

حاطب بن عمرو

مہاجرات عورتیںترميم

رقیہ ؓ

سہلہ بن سہیل ؓ

ام سلمہ ؓ

لیلی بنت ابی حشمہ ؓ

اس قافلہ کی روانگی کے بعد لوگ برابر ہجرت کرتے رہے۔

مہاجرین کے اخراج کی کوششترميم

نجاشی کے پاس عبد اللہ بن ربیعہ اورعمروبن العاص ہدایاوتحائف کے ساتھ گئے کہ وہ کسی نہ کسی طرح پناہ گزین کو وہاں سے نکلوا دیں نجاشی نے پوچھا کہ تمہارا کون سادین ہے جس کے باعث تم نے آبائی مذہب کو چھوڑدیا اور وہ تمہارا جدید مذہب ہم سب لوگوں کے مذہب سے نرالا ہے، اس کا جواب جعفر ؓ نے ایک مختصر تقریر میں دیا۔ جعفر ؓ کی تقریر ایہا الملک،ہم جاہل قوم تھے،بتوں کو پوجتے تھے مردار خوار تھے ،فواحش میں مبتلا تھے، قطع رحم کرتے تھے،پڑوسیوں کے ساتھ برا برتاؤ رکھتے تھے، ہمارا زبردست زبردست کو کھاجاتا تھا، ہماری یہ حالت تھی کہ ہم میں اللہ نے ایک ایسا پیغمبر مبعوث کیا، جس کے صدق ،عفاف، امانت اورنسب کو ہم جانتے ہیں ،اس نے ہم کو خدائے واحد کی طرف بلایا کہ ہم صرف اسی کی پرستیش کریں ۔👆⁦♥️⁩

08/10/2020

Welcome to a new page
Usama Shaheen official for informative, entertaining , worldwide evets , and new's posts.
♥️
👍.......... Well wishes for all .....

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Shaheen official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category