07/11/2025
باربروسا میں مریم کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نے عثمان سردار کی بیٹی فاطمہ خاتون کے کردار کے طور پر کورولوش اورحان سیریز کو جوائن کر لیا ہے، فاطمہ خاتون کی انٹری اگلی قسط میں ہوگی اور اسے ایک باجیان روم کی جنگجو خاتون کے طور پر دکھایا جائے گا♥️🔥
امید ہے کہ دن بدن سیریز میں ایسے بہترین کرداروں کے آنے
سے سسپنس بڑھتا چلا جائے گا۔