Mera Multan

Mera Multan Stay Connected 🙂💕

کبھی کبھی دل کو بہلا دینا صحیح ہوتا ہے، ہر ضد سکون نہیں دیا کرتی...🦋🩷
04/09/2025

کبھی کبھی دل کو بہلا دینا صحیح ہوتا ہے، ہر ضد سکون نہیں دیا کرتی...🦋🩷

پوچھا گیا: دعا کے لیے کیا ضروری ہے؟کہا: دھیان پوچھا: دھیان کیسے ملے گا ؟کہا: وجدان سے!پوچھا: وجدان کیا ہے؟کہا: سارے وجود...
05/08/2025

پوچھا گیا: دعا کے لیے کیا ضروری ہے؟
کہا: دھیان
پوچھا: دھیان کیسے ملے گا ؟
کہا: وجدان سے!
پوچھا: وجدان کیا ہے؟
کہا: سارے وجود کا ایک نقطے پر مرتکز ہو جانا!
پوچھا: کوئی مثال؟
کہا کسی ماں سے اسکا بچہ اوجھل کر دو اسے بچے کی گمشدگی کی اطلاع دے کر اسے اتنا کہہ دو کہ بس اب دعا کرو!
پھر دیکھوں کہ ماں کا سارا وجود کیسے دعا میں ڈھل جاتا ہے!
حالت اضطرار میں مانگی جانے والی دعا کی قبولیت کی راہ میں کوئی شے حائل نہیں ہوسکتی!
دعا بہترین عبادت ہے۔

‏ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکنزرد اتنے تو نہیں تھے ___کہ گرائے جاتے !🍁
03/08/2025

‏ہم نے مانا کہ ہم اوروں سے الگ تھے لیکن
زرد اتنے تو نہیں تھے ___کہ گرائے جاتے !
🍁

"قد يكون الشيء الذي لا قيمة له عندك،  هو أعظم أمنية في حياة غيرك.  فلا تَحتقِر النِّعَم أبدًا،  وكُن من الشاكرين، لا من ...
02/08/2025

"قد يكون الشيء الذي لا قيمة له عندك،
هو أعظم أمنية في حياة غيرك.
فلا تَحتقِر النِّعَم أبدًا،
وكُن من الشاكرين، لا من المتذمِّرين."

"جو چیز تمہارے لیے بے کار ہو،
ہو سکتا ہے وہ کسی کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہو۔
کبھی بھی نعمتوں کو حقیر نہ جانو،
شکر کرنے والے بنو، شکایت کرنے والے نہیں۔"

مسکراؤ اگر سینے میں اداسی مضبوط ہے۔ ہار ہمت کی سیڑھی کا عیب ہے۔🥀
02/08/2025

مسکراؤ اگر سینے میں اداسی مضبوط ہے۔ ہار ہمت کی سیڑھی کا عیب ہے۔🥀

تمھاری باتیں لمبی ہیں، مثالیں ہیں، دلیلیں ہیں، ہماری بات چھوٹی ہے، ہمیں تم سے مُحبت ہے۔۔۔۔۔🕊️🤍🩶
01/08/2025

تمھاری باتیں لمبی ہیں، مثالیں ہیں، دلیلیں ہیں، ہماری بات چھوٹی ہے، ہمیں تم سے مُحبت ہے۔۔۔۔۔🕊️🤍🩶

حسرتیں کُچھ اور ہیں۔۔۔!! وقت کی اِلْتجاء کُچھ اور ہے۔۔۔!!کون جی سَکا ہے زِندگی اپنی مرضی سے۔۔۔!! دِل چاہتا کُچھ اور ہے۔۔...
01/08/2025

حسرتیں کُچھ اور ہیں۔۔۔!!
وقت کی اِلْتجاء کُچھ اور ہے۔۔۔!!
کون جی سَکا ہے زِندگی اپنی مرضی سے۔۔۔!!
دِل چاہتا کُچھ اور ہے۔۔۔!!
اور ہوتا کُچھ اور ہے۔۔۔🙂🖤

میرے نزدیک محبت وہی ہے جو روح کو مہکا دے، باقی سب تو صرف گزرنے والے لمحے ہیں۔۔🌸🖤
28/07/2025

میرے نزدیک محبت وہی ہے جو روح کو مہکا دے، باقی سب تو صرف گزرنے والے لمحے ہیں۔۔🌸
🖤

کسی کی چاپ نہ تھی،چند خُشک پتے تھےشجر سے ٹوٹ کے جو فصلِ گُل پہ روئے تھے۔
28/07/2025

کسی کی چاپ نہ تھی،چند خُشک پتے تھے
شجر سے ٹوٹ کے جو فصلِ گُل پہ روئے تھے۔

رگڑ کر قَلب کی سِل پہ جو اِسمِ  یار کا چَندنلَہو میں بانٹ دیتے ہیں اُنہیں عُشاق کہتے ہیں
22/07/2025

رگڑ کر قَلب کی سِل پہ جو اِسمِ یار کا چَندن
لَہو میں بانٹ دیتے ہیں اُنہیں عُشاق کہتے ہیں

پُھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گےدل دوبارہ نہیں کِھلنا، افسوس
21/07/2025

پُھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے
دل دوبارہ نہیں کِھلنا، افسوس

تُو سرخ پھول مجھے بھیج پہلی فرصت میںکہ دل سے ترکِ تعلق کا زرد  ڈر جائے... 🩶
21/07/2025

تُو سرخ پھول مجھے بھیج پہلی فرصت میں
کہ دل سے ترکِ تعلق کا زرد ڈر جائے... 🩶

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category