Weather Forecast Today

Weather Forecast Today we give you all over the world weather update

06/05/2024

لاہور :پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ظاہر کردیا اور بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہوگا، اس حوالے سے بتایا.

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 26 اپریل سے 29 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات
27/04/2024

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 26 اپریل سے 29 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

16/04/2024

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 18 اپریل سے 21 اپریل تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات

پورے ملک گیر بارشوں کا سلسلہ
28/03/2024

پورے ملک گیر بارشوں کا سلسلہ

26/03/2024

28 سے 31 مارچ تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان

23/02/2024

مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بارش الرٹ
27/01/2024

بارش الرٹ

27/01/2024

سیٹ بیلٹ باندھ لو۔۔

طیارہ گرمیوں میں لینڈ کرنے جا رہا ہے۔۔

28 جنوری سے درجہ حرارت 20 سے 28 ڈگری چھونے لگے گا

دن کو درجہ حرارت 22 24 26 20
رات کو 8 سے 13 کے درمیان رہنے لی توقع ہے

17/10/2023

.

گزشتہ 3 روز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آج شام بھی بالائی پنجاب جنوبی خیبر پختون خواہ شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں گرج چمک کے بارش کے امکانات ہیں

21 اکتوبر سے بارشوں کا 1 اور سلسلہ ملک کو متاثر کرے گا جس کے نتیجے میں پنجاب خیبر پختون خواہ بلوچستان کے علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں موسلا دھار بارش کے امکانات ہیں

03/10/2023

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

27/09/2023

28سے29ستمبرتک اسلام آباد، راولپنڈی، مردان،صوابی،کوہاٹ،مری اور گلیات میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

21/09/2023

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقو ں میں جمعہ سے اتوار تک موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعلامیے کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں 22 سے 24 ستمبر تک بارشوں کا امکان ہے۔

20/09/2023

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں اکثر مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، مشرقی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا میں بھی بارش متوقع ہے۔

17/09/2023

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا ،بالائی /وسطی پنجاب ، زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بالائی خیبر پختونحوا، اسلام آباد ،جنوب مشرقی ، زیریں سندھ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

16/09/2023

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

13/09/2023

محکمہ موسمیات کے مطابق 15 سے 20 ستمبر کے دوران کشمیر، گلگت بلتستان، اور مری سمیت صوبہ پنجاب کے اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے۔

12/09/2023

محکمہ موسمیات نے خطہ پوٹھوہار اورشما ل مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

09/09/2023

محکمہ موسمیات نے اسلام آبادمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ ملک کے شمال مشر قی اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے

07/09/2023

کچھ علاقوں میں حالیہ گرمی کی لہر
15 ستمبر تک جاری رہے گی
15 ستمبر کے بعددن کا درجہ حرارت نارمل ہوجاے گا
راتیں قدرے سرد ہونی شروع ہو جائیں گی

05/09/2023

رواں ستمبر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کیساتھ مختصر دورانیے کی گرمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا

04/09/2023

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن بالائی، زیریں خیبر پختونخواہ، خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پرآندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

02/09/2023

بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

28/08/2023

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ مختلف مقامات پر بارش کی پیش گوئی کر دی گئی

27/08/2023

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد،بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

25/08/2023

خطہ پوٹھوہار، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

22/08/2023

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 23 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، ندی نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرات پیدا ہوگئے

20/08/2023

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا، تاہم چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

17/08/2023

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں جمعہ کے روز موسم گرم اور مر طوب رہے گا، تاہم خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقو ں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

11/08/2023

4 دن مسلسل تیز بارشیں، پی ڈی ایم اے کی پیشگوئی
منڈی بہاؤالدین، راولپنڈی، اٹک، جہلم،چکوال، مری،گلیات،ایبٹ آباد، بالاکوٹ،مالاکنڈ، پشاور، مردان، صوابی اور نوشہرہ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

10/08/2023

ملک کے بالائی علاقوں میں ندی نالوں میں بہاؤ میں اضافے اور پہاڑی وادیوں میں برفانی جھیلوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے

Address

Multan
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weather Forecast Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share