𝗕𝗔𝗦𝗧𝗜 𝗔𝗟𝗜 𝗪𝗔𝗟𝗔 𝗠𝗨𝗟𝗧𝗔𝗡

  • Home
  • Pakistan
  • Multan
  • 𝗕𝗔𝗦𝗧𝗜 𝗔𝗟𝗜 𝗪𝗔𝗟𝗔 𝗠𝗨𝗟𝗧𝗔𝗡

𝗕𝗔𝗦𝗧𝗜 𝗔𝗟𝗜 𝗪𝗔𝗟𝗔 𝗠𝗨𝗟𝗧𝗔𝗡 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝗕𝗔𝗦𝗧𝗜 𝗔𝗟𝗜 𝗪𝗔𝗟𝗔 𝗠𝗨𝗟𝗧𝗔𝗡, Multan.

20/11/2025

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا۔
مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے۔🥰
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں۔😊🫀

16/11/2025

جو لوگ دوسروں کو اپنے فائدے کے لئے استعمال کرتے ہیں ایک دن وہ خود بھی کہیں نہ کہیں استعمال ہو جاتے ہیں کیونکہ یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے.💕💯

15/11/2025

تکلیف دے کر مُحبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بِیساکھی دینے کے مترادف ہے۔۔ 🍂🖤

14/11/2025

عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ہوتیں، بلکہ یہ میٹھی زبان، دھیمے لہجے، ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ہوتی ہیں۔

12/11/2025

ہمشیہ مخلص لوگوں سے رشتہ جوڑو کیونکہ وہ اچھے دنوں میں سرمایہ اور برے دنوں میں محافظ ہوتے ہیں۔

ملک ریاض چوہان اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ان کی مکمل صحت و شفا کے لیے دل سے دعا کریں...
24/10/2025

ملک ریاض چوہان اس وقت اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ان کی مکمل صحت و شفا کے لیے دل سے دعا کریں۔
اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین 🤲

رانا محمد اشرف کے سسر اور رانا فاروق اشرف ایڈوکیٹ کے نانا ابو محترم رانا غلام بھیک کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ا...
17/10/2025

رانا محمد اشرف کے سسر اور رانا فاروق اشرف ایڈوکیٹ کے نانا ابو محترم رانا غلام بھیک کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے ان کا نمازے جنازہ بعد نماز عصر بستی علی والہ کے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

Address

Multan

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗕𝗔𝗦𝗧𝗜 𝗔𝗟𝗜 𝗪𝗔𝗟𝗔 𝗠𝗨𝗟𝗧𝗔𝗡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share