
03/08/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
پنجاب حکومت کو جلد از جلد ڈاکٹر صاحب کے بیہمانہ قتل میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے کڑی سے کڑی سزا دینی چاہیے
ڈاکٹر شاہد صدیق تحریک انصاف کے دیرینہ ساتھیوں میں سے تھے اور 2002 میں موجودہ NA-128 PTI کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیا اور پارٹی کے ساتھ وابستہ رہے