Husnain Raza

Husnain Raza * جن کی تعریف خدا کرے
* انہیں محمد ﷺ کہتے ہیں

12/11/2024

نماز ‎فجر ادا کرو
فجر کے وقت بستر چھوڑ کر نماز کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے ﷲ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائے۔ آمین 🤲

19/04/2024

میرے ماموں ملک ناصر عباس شاہد ، کوثر عباس کے بھائی شوکت عباس کا بیٹا وفات پاگیا ہے۔ جنکی نماز جنازہ آج 3 بجے پرانی چنگی شجاع آباد جلالپورپیروالا جنازے گاہ ادا کی جائے گی۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں:
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون

24/02/2024
۔۔مبارک ہو!!۔۔۔۔تمام والدین کو اُن کے بچوں کی تعلیم کی بندش مبارک ہو.مگر ہم حکام کو بتانا چاہیں گے کہ یورپ میں برفباری ک...
01/01/2024

۔۔مبارک ہو!!۔۔۔۔
تمام والدین کو اُن کے بچوں کی تعلیم کی بندش مبارک ہو.
مگر ہم حکام کو بتانا چاہیں گے کہ یورپ میں برفباری کے باوجود سکول کھلے ہوئے ہیں کیا اُن کے بچوں کو سردی نہیں لگتی؟؟؟
عزیز والدین آپ کو دیر بعد اس بات کا اندازہ ہو گا کہ آپ کے بچوں کو سردی سے نہیں تعلیم سے محروم رکھا جا رہا ہے اور نہیں معلوم یہ فیصلے کہاں ہوتے ہیں اگر یہ ہمارے تعلیم کے دانشوروں کے فیصلے ہوتے تو یقیناً وہ ایسا ظلم کبھی نہ کرتے
ہم پرائیویٹ سکول آنرز واحد لوگ ہیں جو چھٹیوں پر بلبلاتے ہیں اس بات کے باوجود کہ ہمیں معلوم ہے کہ فیس تو آ ہی جانی ہے۔
سن لو ! اگر ایسے ہی ہماری طرف سے خاموشی جاری رہی تو ہماری آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی کیونکہ ایک طرف ہم درس دیتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرو چاہے تمھیں چین جانا پڑے اور دوسری طرف ہلکی سی سردی ، گرمی ، سموگ اور دہشت گردی سے گھبرا کر سب سے پہلے سکولوں کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔
خدا کیلئے سمجھئے اور آواز اٹھائیے۔۔۔۔۔۔۔۔😡😡 لعنت ہو پاکستان کے ایسے نظام پر اور ان کے سپوٹران پر بھی۔😡😡

22/10/2023

07/03/2023

دعا ہے کہ اللہ تعالی اس رات کے صدقے ہمارے سارے گناہ معاف فرمائے جو بیمار ھے ان کو شفا دے
🤲 آمین 🤲

05/03/2023

uncle woke up and chose to speak only facts 💯🔥

17/12/2022

جن کے اخلاق عمدہ ہیں ان کی صحبت تلاش کرو لازم نہیں جس کے ارد گرد لوگ جمع ہوں وہ اللہ کا دوست بھی ہو _ مداری بھی تو لوگ جمع کر لیتے ہیں _

12/12/2022

میری دادی اماں وفات پا گئی ہیں ۔ جنکی نماز جنازہ آج رات 8 بجے 12-12-2022
کو جامعہ مسجد نو ناری بستی چک 84M جلالپور پیر والا میں ادا کی جائے کی۔

28/11/2022

بعض دفعہ کسی میٹرک پاس کا ایک وائرل شدہ کامیاب “ٹھمکا“آپکی پی ایچ ڈی کی ڈگری اور ریسرچ کی بینڈ بجا دیتا ہے.
#المیہ

Address

Jalalpur Pirwala
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husnain Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Husnain Raza:

Share

Category