Qaria Asma Huda fan's

Qaria Asma Huda fan's online Quran Teacher
(2)

18/06/2025

🪷 *ھدی للناس اکیڈمی پاکستان*

*💕 ترجمہ تفسیر کورس*

🔸 یہ قرآن اللہ کا کلام ہے۔کیا ہمارے عظیم رب کا ہم پر یہ بھی حق نہیں کہ ہم جانیں وہ عظیم رب ہم سے کیا کہہ رہا ہے؟؟ کون سی ایسی باتیں ہیں جو ہمارے رب کو پسند ہیں اور کن باتوں سے وہ ناراض ہوتا ہے؟
زندگی کی دوڑ میں ہم اتنا آگے بڑھ گۓ کہ اس کتاب کو کھولنے کی فرصت ہی نہیں؟؟

📍یا خاص موقعوں پر رٹی رٹائی عربی پڑھتے ہیں اور واپس گھر کے سب سے اونچے کونے میں رکھ دیتے ہیں کہ اب اس کی ضرورت نہیں (نعوذ باللہ، استغفر اللہ)

🔸یہ کلام مُردوں کے لیے نہیں ہے کہ صرف فوتگی پر پڑھا جاۓ!
🔸یہ کلام شادیوں کے لیے نہیں ہے کہ سر پر رکھ دلہن کو رخصت کیا جاۓ!
🔸یہ کلام صرف رمضان کےلیے نہیں ہے کہ مقابلے بازی کی جاۓ میں نے اتنے قرآن ختم کیے تم نے کتنے کیے!

یہ کلام روزانہ کے لیے ہے کہ اسے پڑھیں نصیحت حاصل کریں اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالیں،
یہ اپنے رب سے گفتگو کے لیے ہے،
یہ اپنے رب کی رضا حاصل کرنے کے لیے ہے۔
یہ کلام قبر میں روشنی کرنے والا ہے، دنیا و آخرت میں آسانی کرنے والا ہے اگر اسے تھام لیا جاۓ🥰

📌جو خواتین اور بچیاں باہر جا کر تعلیم حاصل نہیں کر سکتیں ان کے لیے یہ نادر موقع ہے کہ گھر بیٹھے بہترین اساتذہ کی زیر نگرانی آپ قرآنی تعلیم آسانی سے حاصل کر سکتیں ہیں۔
🌹📍🌹📍🌹📍🌹📍🌹

17/06/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

17/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Address

Multan

Telephone

+923000738049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qaria Asma Huda fan's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qaria Asma Huda fan's:

Share