Media Workers Oganization Multan

Media Workers Oganization Multan میڈیا ورکرز آرگنآئزیشن رجسٹرڈ ملتان میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ایسوسی ایشن ملتان رجسٹرڈ

21/02/2023

صرد پریس کلب ۔
جناب شکیل انجم صاحب سے گزارش ہے کہ پریس کلب میں میڈیا ورکرز کو بھی جگہ دی جائے کئی سالوں سے نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔
[email protected]

11/02/2023

ایم ڈبلیو او ملتان کے جوائنٹ سیکرٹری محمد یاسر صاحب کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پاگئی ہیں جن کا نماز جنازہ آج رات 9:30 بجے محلہ طوطل پورہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی..

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو
09/10/2022

عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم مبارک ہو

چیرمین ایس ایم فوڈ میکرز چوہدری ذوالفقارعلی انجم کی طرف سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کو دیۓ گۓ راشن کی تقسیم میں  زین خان م...
29/04/2022

چیرمین ایس ایم فوڈ میکرز چوہدری ذوالفقارعلی انجم کی طرف سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کو دیۓ گۓ راشن کی تقسیم میں زین خان میڈیا ایڈوائزر، ایس ایم فوڈ کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوۓ میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ایسوسی ایشن کےمستحق ورکرز میں پیسے تقسیم کیے گیۓ اس موقع پرچیرمین ریاست علی جنرل سیکٹری راؤعمر نائب صدر رؤف عباس زیدی جوائنٹ سیکرٹری محمد یاسر یونٹ چیف محمد عمیر,ریاض بھٹی علی رضا محمد یوسف، شہزاد احمد ،احمدثناء , محمد یاسین ، مزمل حسین ،محمد عثمان انصاری ودیگر شامل تھے

روز نامہ نوائے وقت ملتان۔۔۔۔۔۔
29/04/2022

روز نامہ نوائے وقت ملتان۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔ملتان پریس کلب کے نو منتخب صدر شکیل انجم صاحب کو میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے مبارکباد پیش کی...
01/03/2022

۔۔۔۔۔ملتان پریس کلب کے نو منتخب صدر شکیل انجم صاحب کو میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ایسوسی ایشن ملتان کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی ۔۔۔۔۔
ملتان (پ ر ) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کی نو منتخب صدر شکیل انجم صاحب سے ملاقات کی اور ملتان پریس کلب کے صدر بنے پر مبارکباد پیش کی وفد میں صدر محمّد عثمان چیئرمین ریاست علی سینئر نائب صدر نوید ، نائب صدر رؤف عبّاس زیدی ، جنرل سیکرٹری محمد بشیر بھٹی، فنانس سیکرٹری امجد انصاری۔ جوائنٹ سیکرٹری محمّد یاسر۔۔ یونٹ چیف محمّد عمیر ۔۔۔رانا ساجد۔۔ راؤ عمر شامل تھے۔ وفد نے میڈیا ورکرز کے مسائل سے آگاہ کیا۔وفد کو ہر طرح سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں کہا کہ میڈیا ورکرز کے مسائلِ سے آگاہ ہیں انشاء اللّٰہ میڈیا ورکرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔

Roz nama sangham Karachi___
12/02/2022

Roz nama sangham Karachi___

روز نامہ سفیر پنجاب ملتان ❤️❤️❤️❤️
10/02/2022

روز نامہ سفیر پنجاب ملتان ❤️❤️❤️❤️

میڈیا ورکرز کے وفد کی شکایت سیل کے چئیرمن طاہر حمید سے ملاقات۔۔۔۔۔۔ملتان ( سٹی رپورٹر) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ایسوسی ای...
10/02/2022

میڈیا ورکرز کے وفد کی شکایت سیل کے چئیرمن طاہر حمید سے ملاقات۔۔۔۔۔۔
ملتان ( سٹی رپورٹر) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کی سٹیزن پورٹل کے چئیرمن طاہر حمید صاحب سے ملاقات کی۔ وفد میں صدر محمّد عثمان چیئرمین ریاست علی سینئر نائب صدر نوید ، نائب صدر رؤف عبّاس زیدی ، فنانس سیکرٹری امجد انصاری۔ جوائنٹ سیکرٹری محمّد یاسر۔۔ یونٹ چیف محمّد عمیر ۔۔۔رانا ساجد۔۔ راؤ عمر ، رانا خالد شامل تھے۔ وفد نے میڈیا ورکرز کے مسائل سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر طاہر حمید صاحب نے وفد کو ہر طرح سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں کہا کہ میڈیا ورکرز کے مسائل اور مشکلات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب کو آگاہ کریں گے اور انشاء اللّٰہ میڈیا ورکرز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔

یوم یکجہتی کشمیر
05/02/2022

یوم یکجہتی کشمیر

روز نامہ اوصاف ملتان
29/01/2022

روز نامہ اوصاف ملتان

Address

Multan
MEDIA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media Workers Oganization Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share