RYK Daily News

RYK Daily News Motivational speech,Poetry,Islamic speech and whats app status

20/08/2022
18/08/2022

میرے مالک ان پر رحم فرما جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں لیکن اندر سے ختم ہو رہے ہیں،

18/08/2022

70٪ پاکستانی اس وقت شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں
اللہ کرے میرے ملک کے حالات اچھے ہو جاۓ

After Suzuki & Toyota, Honda Pakistan also reduces its prices. Top variant RS is now available for 75,49,000/-
17/08/2022

After Suzuki & Toyota, Honda Pakistan also reduces its prices. Top variant RS is now available for 75,49,000/-

بارش میں دوسروں کے کپڑوں کو خراب ہونے سے بچائیں۔۔ بائک والوں خدا کے واستے تھوڑے سے پیسوں سے دمچی لگ والو۔۔
17/08/2022

بارش میں دوسروں کے کپڑوں کو خراب ہونے سے بچائیں۔۔ بائک والوں خدا کے واستے تھوڑے سے پیسوں سے دمچی لگ والو۔۔

16/08/2022

عالمی مارکیٹ میں جو تیل سستا ہوا
وہ سانڈے کا تیل تھا پٹرول نہیں 😂
مفتاح اسماعیل

حکومت پاکستان کے فننانس ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 72 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ ہائی ...
15/08/2022

حکومت پاکستان کے فننانس ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے 72 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے کی کمی گئی ہے۔

08/08/2022

حالیہ مہنگائ کی ستائی ایک خاتون خانہ کے جذبات اور اسکے لہجے میں بے بسی اور آنکھوں میں روکے ہوئے آنسو 😢😢

08/08/2022

شادیوں میں کھانا پہلے مردوں کو کیوں دیا جاتا ہے ؟ 🔥💯
روشنی ڈالیں♥️

07/08/2022

سڑکوں کی کیا حالت ہے کراچی میں اب کوئی ٹھیک سے ڈاکے بھی نہیں ڈال سکتا..... 🙄🙄🙄

آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو ف...
07/08/2022

آٹھویں جماعت کا طالبعلم احمد جو گجرات کا شہری ہے, سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی وڈیو جس میں احمد ڈکیتوں کو فرار ہونے سے روکنے کیلئیے اپنی سائکل ڈکیتوں کی بائک کے آگے لے آتا ہے جسکے باعث وہ گر جاتے ہیں, چوری کی واردات ناکام بنانے پر بچہ کو ڈی پی او کی جانب سے نقد انعام پیش کیا گیا ہے جبکہ اہل محلہ کی جانب سے بچہ کو نئی سائکل بھی تحفہ میں دی گئی ہے۔

07/08/2022

😍

Petrol new rate 209.86
02/06/2022

Petrol new rate 209.86

28/05/2022

’’ہمیں سپریم کورٹ بتادے کیا یہ احتجاج پر پورا ملک بند کریں گے‘‘، عمران خان کا پیر کو سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے کا اعلان

28/05/2022

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share