Atif Nadeem

Atif Nadeem Digital Creater

11/03/2024

Blind Observer
😍❤





❤❤































































11/03/2024











Actres and also known as in movie📽📺👈
❤❤






🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹


























































اپنی زندگی کا مقصد  فقط *"اللَٰه"* کی خوشنودی بنالیجیے پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے کبھی نہیں بکھریں گے اور کبھی نہیں ہاریں...
11/03/2024

اپنی زندگی کا مقصد فقط *"اللَٰه"* کی خوشنودی بنالیجیے پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے کبھی نہیں بکھریں گے اور کبھی نہیں ہاریں گے
*"اللّٰه"* تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا، وہ تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے وہ صدائیں رد نہیں کرتا اور بے شک بہترین وقت پہ نواز دیتا ہے ...!!!










Actres and also known as in movie📽📺👈
❤❤






🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹


























































29/02/2024

*مرگیا ایران* 😢
*سوتا رہا طالبان* 😢
*پی ایس ایل PSL کھیلتا اور دیکھتا رہ گیا پاکستان* 😢
*کام نہ آیا طیب اردگان* 😢
*عیاشیاں کرتا رہا سارا عربستان* 😢
*لٹتا رہا فلسطین اور وہاں کا مسلمان*
اے اللّٰہ فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرمائیں




















 #فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی وجہ سے رونے والی بلی کی حقیقی تصویریں، زرا سوچیے انسانوں کو کیسا لگے گا۔۔۔۔🥺💔 ✍🏻‘‘‘‘❤...
24/02/2024

#فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی وجہ سے رونے والی بلی کی حقیقی تصویریں، زرا سوچیے انسانوں کو کیسا لگے گا۔۔۔۔🥺💔

✍🏻




❤❤
















24/02/2024

#گوانتا نامو سے رہا ہونے والا ایمان والا افغان قیدی:

"میری خواہش ہے کہ میرا پیغام اس امریکی تفتیشی افسر تک پہنچ جائے جس نے ایک دن مجھ سے پوچھا:
"تم ہمیشہ آہستہ آہستہ کیا پڑھتے ہو؟"
میں نے کہا:
"میں اللہ کو یاد کرتا ہوں اور اس سے مدد مانگتا ہوں۔"

اس نے کہاتم عالمی طاقت کے ہاتھ میں ہو، اور خدا تمہیں رہا کردے، یہ ممکن نہیں۔"

افغان قیدی:
"میں اسے بتانا چاہتا ہوں کہ
اللہ نے مجھے جیل سے رہا کردیا اور میں اپنے گھر اور اہل و عیال کے پاس صحیح سلامت لوٹ آیا، اس لیے تم اب اللہ کو مان لو اور ایمان لے آو

22/02/2024

غزہ میں بھوک نے بچوں کا یہ حال کردیا ہے!!

امدادی ٹرکوں سے زمین پر گرا ہوا اور مٹی اور دھول سے اٹا ہوا آٹا جمع کررہے ہیں۔۔۔

صبح شام پرتکلف ناشتے اور کھانے کے بعد kfc کیساتھ میچ کا لطف اٹھانے والو!

اللہ ضرور پوچھے گا تم سے بھی۔۔۔!!
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














22/02/2024

مندر کے افتتاح کے بعد جدید ترقی یافتہ دبئی کے اب یہ حالات ھیں
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














*‏غور سے دیکھئے !**کچھ نظر آیا؟**یہ پڑے ہیں**ہمارے خواب، کامیابیاں، انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے،حاصل ...
12/01/2024

*‏غور سے دیکھئے !*
*کچھ نظر آیا؟*
*یہ پڑے ہیں*
*ہمارے خواب، کامیابیاں، انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے،حاصل اور لاحاصل*
*نفرتیں*

*کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ*

*ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے*

📖 *{Quran 3:185}*

22/12/2023

17/12/2023

#کچھ باتیں دل سے کہی جاتی ہیں..
اور ایسی باتیں انمول ہوتی ہیں...

اگر آپ تزکیہ کا حقیقی معنی جاننا چاہتے ہیں، تو یہ مختصر کلپ دیکھنے کے بعد آپ کے دل کی جوکیفیت ہو، اس کے مطابق اپنی اصلاح کو تزکیہ کہتے ہیں...📖

زیدی حفظہ اللہ

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

17/12/2023


Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atif Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Atif Nadeem:

Share