DigiSolve Marketing

DigiSolve Marketing We have best solutions for your Business grow.Let us take your online presence to the next level!
(2)

اگر آپ بھی ٹک ٹاک سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین موقعاب آپ ٹک ٹاک اکاؤنٹ مونٹیائزیشن سروسز ہم س...
09/09/2024

اگر آپ بھی ٹک ٹاک سے ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین موقع

اب آپ ٹک ٹاک اکاؤنٹ مونٹیائزیشن سروسز ہم سے لے سکتے ہیں

ٹک ٹاک یوکے اکاؤنٹ
ٹک ٹاک اوریجنل فالورز
ٹک ٹاک اوریجنل ویوز
کمپلیٹ ٹک ٹاک مونیٹائزیشن سروسز

اب فالورز اور ویوز مکمل کر کے جلد ہی اپنے اکاؤنٹ کو مونیٹائز کروائیے اور ٹک ٹاک سے ارننگ کیجئے

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجئے
03009708284

عائشہ بخاری


کاروباری حضرات کے لیے خوشخبری کیا آپ سوشل میڈیا مارکیٹرز کی تلاش میں ہیں جو آپکے بزنس کی مارکیٹنگ کریں اور آپکے بزنس کو ...
15/08/2024

کاروباری حضرات کے لیے خوشخبری

کیا آپ سوشل میڈیا مارکیٹرز کی تلاش میں ہیں جو آپکے بزنس کی مارکیٹنگ کریں اور آپکے بزنس کو بڑھائیں

تو یہ آفر آپ کے لیے ہے

اپنے بجٹ کے مطابق ہم سے مارکیٹنگ کروائیں ٪50 ڈسکاؤنٹ پر اور کاروبار بڑھائیں

ہم ہیں سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں تجربہ کار

ہم نہ صرف آپ کے بزنس کے لیے ایڈ چلائیں گے

بلکہ فیسبک پیج کو مکمل ہینڈل کرنا
سوشل میڈیا مینجمنٹ کرنا
گرافکس ڈیزائننگ کرنا
ویڈیو ریلز بنانا
پیج فالورز بڑھانا
فیسبک مارکیٹ پلیس پر ایڈ لگانا
گروپس شیئرنگ کرنا
فیسبک پیج آپٹیمائز کرنا

سب کچھ مینیج کریں گے ہم اور فائدہ ہوگا آپکو

تو دیر کس بات کی ابھی اس آفر سے فائدہ اٹھائیں اور گھر بیٹھے بےشمار کسٹمرز پائیں

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجئے
03009708284



Social media post design ♥️ آپ کے برانڈ کی خوبصورتی، ہماری گرافک ڈیزائننگ!کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ سب کی نظروں می...
25/07/2024

Social media post design ♥️

آپ کے برانڈ کی خوبصورتی، ہماری گرافک ڈیزائننگ!

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ سب کی نظروں میں آئے؟

پروفیشنل گرافک ڈیزائننگ سے اپنے کاروبار کو نمایاں کریں۔

بہترین لوگو، پرکشش سوشل میڈیا پوسٹس، اور دلکش بزنس کارڈز کے ساتھ اپنے کسٹمرز کو متاثر کریں۔

آپ کا برانڈ، ہماری محنت!

اچھا ڈیزائن آپ کے کاروبار کو مضبوط کرتا ہے اور کسٹمرز کی توجہ کھینچتا ہے۔ آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے برانڈ کو نئی شناخت دیں!

ہماری سروسز میں شامل ہے
سوشل میڈیا مارکیٹنگ & مینجمنٹ
گرافکس ڈیزائننگ
ویبسائٹ ڈیزائننگ & ڈیویلپمنٹ
ویڈیو ایڈ
ویڈیو ایڈیٹنگ

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجئے
03009708284





Targeted Location & Targeted audience الحمد للّٰہ یہ ایڈ بہت بہترین گیامیرج بیورو ہے ان کلائنٹ کا انکو آڈینس کراچی سے چا...
23/07/2024

Targeted Location & Targeted audience

الحمد للّٰہ یہ ایڈ بہت بہترین گیا

میرج بیورو ہے ان کلائنٹ کا انکو آڈینس کراچی سے چاہیے تھی

پہلے یہ ایڈ سیٹ کیا تو کراچی کے علاوہ دوسرے شہروں سے بھی میسجز آنے لگ گئے

پھر اس ایڈ کو آف کیا اور دوبارہ نیو ایڈ سیٹ کیا

(کیونکہ کوئی بھی بزنس ہو اس کو مختلف ایڈ کے ذریعے ٹیسٹ کیا جاتا ہے)

اور الحمد للّٰہ اس سے کلائنٹ کے پاس ایک رجسٹریشن بھی ہوئی

(رابطہ تو بہت سے لوگوں نے کیا لیکن چونکہ یہ پروڈکٹس کا بزنس نہیں ہے جس سے بہت زیادہ کسٹمر بنتے

یہاں پر جو ریکوائرمنٹس پر پورا اترے ان کی رجسٹریشن ہوتی ہے)

الحمد للّٰہ ♥️🌸

Happy Client
Happy Marketer

آپ کا کوئی بھی بزنس ہے اور آپ بھی اپنے بزنس کو بڑھانا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں

ہماری سروسز میں شامل ہے
سوشل میڈیا مارکیٹنگ & مینجمنٹ
گرافکس ڈیزائننگ
ویڈیو ایڈ
ویڈیو ایڈیٹنگ
ویبسائٹ ڈیزائننگ & ڈیویلپمنٹ

مارکیٹنگ ہماری ، بزنس آپکا
سٹریٹجی ہماری ، فائدہ آپکا

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجئے
03009708284
عائشہ بخاری






اپنے بزنس کے لیے خوبصورت گرافکس بنوائیں جو آپ کے بزنس کو سوشل میڈیا پر بہت خوبصورت طریقے سے ظاہر کرےخوبصورت گرافکس ہی آپ...
10/07/2024

اپنے بزنس کے لیے خوبصورت گرافکس بنوائیں

جو آپ کے بزنس کو سوشل میڈیا پر بہت خوبصورت طریقے سے ظاہر کرے

خوبصورت گرافکس ہی آپکے بزنس کو چار چاند لگاتی ہیں

جس سے کسٹمر اٹریکٹ ہوتا ہے اور آپکی سیل میں اضافہ ہوتا ہے

جتنا خوبصورت دکھے گا اتنی جلدی سیل ہوگا

اپنے بزنس کے لیے خوبصورت گرافکس بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے



Awareness ad results ✨پیج مینجمنٹ اور پیڈ مارکیٹنگ دونوں اگر ایک ساتھ ہو رہی ہوں تو ہی مارکیٹنگ کا فائدہ ملتا ہے کیونکہ ...
02/07/2024

Awareness ad results ✨

پیج مینجمنٹ اور پیڈ مارکیٹنگ دونوں اگر ایک ساتھ ہو رہی ہوں

تو ہی مارکیٹنگ کا فائدہ ملتا ہے

کیونکہ اگر آپکا پیج مینیج نہیں ہے ، اس پر ڈیلی کی پوسٹس ، ریلز اور اپڈیٹس نہیں لگ رہی

صرف مہینہ میں ایک ایڈ چلا دی جاتی ہے ، تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا

جب کوئی آپکا ایڈ دیکھ کر آپکا پیج وزٹ کرے گا اور اس پر کوئی پوسٹس نظر نہیں آئے گی

تو وہ آپ سے خریداری کیسے کرے گا ، کسٹمر کا اعتماد کیسے قائم ہوگا

اس لیے ایڈ چلانے کے ساتھ ساتھ پیج کا مینیج ہونا بہت ضروری ہے

آپ اپنے پیج پر اپنے بزنس سے متعلق تمام اپڈیٹس دیں

خوبصورت گرافکس ڈیزائننگ کے ساتھ

ریلز اپلوڈ کریں

اپنی پراڈکٹس کو ویڈیوز کی صورت میں لگائیں

ہر طرح سے آپ بزنس کی اپڈیٹس پیج پر لگائیں تا کہ آپکے پیج کو وزٹ کرنے والے لوگوں کا اعتماد قائم ہو

اور ساتھ ساتھ پیڈ مارکیٹنگ بھی کریں

ان شاءاللہ آپکو بہترین رزلٹس ملیں گے

اگر آپ ایک بزنس مین ہیں اور آپکے پاس وقت نہیں ہے کہ آپ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مینیج کر سکیں یا آپ ان سب چیزوں سے ناواقف ہیں

تو ہماری خدمات لیجئے

ہماری سروسز میں شامل ہے
سوشل میڈیا مینجمنٹ
ڈیلی گرافکس پوسٹس
کاپی رائیٹنگ
ریلیونٹ ہیش ٹیگز جنریٹ کرنا
ریلز
پیڈ مارکیٹنگ
پیج لائیکس

مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ کیجئے
03009708284

عــائــشᷧــͪــᷤــⷷــⷱــⷣـــہ بـخͥــͬــͣــͪــᷜــᷴــᷩـــاری

آپﷺ کی مہک سے زیادہ خوشبودار کوئی عنبر ومشک بھینہ دیکھا گیاصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
28/06/2024

آپﷺ کی مہک سے زیادہ خوشبودار کوئی عنبر ومشک بھی
نہ دیکھا گیا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️





اپنے بزنس کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے، ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز لیںاپنے بزنس کو ہم سے grow کروائیں اگر آپکا ...
27/06/2024

اپنے بزنس کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے لیے، ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز لیں

اپنے بزنس کو ہم سے grow کروائیں

اگر آپکا نیو بزنس ہے اور آپکے پاس بجٹ کم ہے اور آپ سوشل میڈیا پر اپنے بزنس کو سٹارٹ کرنا چاہتے ہیں

تو ہم سے رابطہ کیجیے

اور فری مشورہ لے کر اپنے بزنس کو grow کیجئے

اپنے بزنس کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیے

ہماری سروسز میں شامل ہے
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
سوشل میڈیا مینجمنٹ
گرافکس ڈیزائننگ
کاپی رائیٹنگ
پیج لائیکس
یوٹیوب مینجمنٹ

عائشہ بخاری
سوشل میڈیا مارکیٹر







"Eid Mubarak to all Facebook family! Wishing you a day filled with happiness, love, and delicious food. 🌙✨
17/06/2024

"Eid Mubarak to all Facebook family!

Wishing you a day filled with happiness, love, and delicious food. 🌙✨

Address

Mumtaza Abad Colony
Multan
60000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DigiSolve Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DigiSolve Marketing:

Share