Muhammad Umair

Muhammad Umair Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Umair, Digital creator, Multan.
(1)

16/10/2025

بہترین ہمسفر کی خاصیت یہ ہے کہ وہ ناراضگی کے باوجود بھی آپ کا خیال رکھنا نہیں چھوڑتا

16/10/2025

دولت کے بازار میں رشتوں کی کمی نہیں
پیسہ جس پر بھی لگا دو وہ اپنا بن جاتا ہے

16/10/2025

بیٹیوں کو شور کرنے دیا کریں بڑی ہو کر خود ہی خاموش ہو جاتی ہیں کبھی نصیب کے ہاتھوں کبھی مقدر کے ہاتھوں اور کبھی اپنوں کے ہاتھوں

16/10/2025

نیک آدمی کو دو چیزوں سے لڑنا پڑتا ہے
پہلی چیز غربت سے، اور دوسری چیز منافق لوگوں کی سازش سے

16/10/2025

صرف کھانا ہی نہیں، فکر اور مشاہدہ بھی آپ کی ذہنی خوراک ہیں۔ لہٰذا اچھا سنیں، اچھا دیکھیں، اچھا پڑھیں

16/10/2025

پرسوں تک اے سی چل رہے تھے، آج پنکھا بھی بند ہے ، اے موسموں کو بدلنے والے رب! ملک پاکستان پر رحم فرما 🤲

16/10/2025

دنیا تمھارے ڈر اور بھوک سے کھیلتی ہے، اس لیے دونوں کو پردے میں رکھا کریں

16/10/2025

سب سے برا وقت وہ ہے جب ہمارے غصے اور ناراضگی کے خوف سے والدین اپنی ضرورت اور نصیحت بیان کرنا چھوڑ دیں

14/10/2025

اللہ سبحانہ و تعالی سب کو صحت و ایمان والی زندگی نصیب فرمائے آمین ❤️🥀

14/10/2025

اللہ فرماتا ہے جب کوئی مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں ❤️🥀

14/10/2025

جب تک زندگی ہے، ہار صرف ذہن میں ہوتی ہے، حقیقت میں نہیں

14/10/2025

زندگی سکون سے گزر سکتی ہے اگر ہر انسان دوسرے انسان کو زندگی گزرنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Umair:

Share