
08/11/2023
غزہ میں اسرائیل کے حالیہ حملوں کو ایک مہینہ مکمل ہو گیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق غرہ میں لاکھوں افراد کھانے اور پانی کے بغیر ہیں۔ متعدد تندور اور بیکریز اسرائیلی حملوں میں تباہ ہو چکی ہیں اور جو کام کر بھی رہی ہیں ان کے پاس ایندھن اور آٹے کی کمی ہے۔