Trending

Trending Trending | Viral | Entertainment | Informative | Funny

20/03/2025

Golden words of Molana Tariq Jameel sb about Murshid

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Raja Shokat, Malik Usama, Amir Gadhi, Ob...
17/10/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Raja Shokat, Malik Usama, Amir Gadhi, Obaid Khokhar, Waseemmustafa M Mustafa, Muzammil Abbas, Muhammad Haroon, Nazim Shahzad, Adnan Ahmed, Imran Ashraf, Mshaban Mshaban, M Imran M Imran

28/08/2024

Multan experienced heavy rainfall yesterday, August 27, with a total of 177 mm recorded at various locations

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ملک کامران سعید, Asim Hussain, Wasim Abbas, Raja Shafeeq,...
28/08/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ملک کامران سعید, Asim Hussain, Wasim Abbas, Raja Shafeeq, Muhammad Aftab, Zaigham Ghulam, Khan Shahid, Agha Sohail Tariq, Bhai Afzal, Muhmmad Boota, Ch Hamza Phambra Phambra, Talat Firdous, Asif Khan, M Saim, Usmanali Usmanali, Bilal Bilal, Haris Umair, Falak Shaer, Zorkonain Ali, Rana Ayyub Sabir, Shahbaz Ahmed, Altaf Hussain, Ho Ho, M Hanef M Hanef, Muhammad Rasheed, Ch Shahbaz, Gurpreet Bajwa, Ishtiaq Kazmi, Hamid Ali Awan, Rais Feroz Din Mahar, Muhammad Niaz, Abdul Qayyum, Ameer Ameer, Faisal Gill, Sajid Joyia, Zawar Manzoor Zawar Manzoor, Huzaifa Ibrahim, Shakeel Ahmed Mehar, Nawazkhan Nawazkhan, M Gulfam Shahzada, Khizar Ch, Shahid Iqbaal, Munir Hanif, Iftikhar Ahmad, Muhammad Kafeel Ch, منیر منیر احمد, Shakeel Balouch, Ahmad Basher, Mian Subhan, Farzand Ali Baloch

My manager declines my vacation request but l'm already there. 😏                Trending
25/08/2024

My manager declines my vacation request but l'm already there. 😏 Trending

خان بار بار جلسے منسوخ کرکے اپنا نقصان کر رہا ہےاگلے جلسے میں ہم نہیں آئیں گےیہ دو جملے آج سب سے زیادہ پڑھنے کو ملے فیس ...
23/08/2024

خان بار بار جلسے منسوخ کرکے اپنا نقصان کر رہا ہے
اگلے جلسے میں ہم نہیں آئیں گے

یہ دو جملے آج سب سے زیادہ پڑھنے کو ملے فیس بک پر

تو خان بار بار جلسے منسوخ کر کے اپنا نقصان کر رہا ہے ؟؟؟
یہ الفاظ کس شخص کے بارے میں کہے جا رہے ہیں
جس کو پوری دنیا جانتی ہے
آج ایک ڈیل کرے
چند دن میں وزیراعظم بن جائیگا

آکسفورڈ کے چانسلر کا انتخاب لڑنے لگا
تو پاکستانیوں سے پہلے گوروں نے اسکی تشہیر شروع کر دی

گورے صحافی
جن کا ٹھیک سے نام تک نہیں پتہ یہاں کے بندوں کو
وہ خان کے حق میں بڑے بڑے آرٹیکل لکھ رہے ہیں کہ
کیوں اس بندے کو آکسفورڈ کا چانسلر ہونا چاہیئے
ملائشیا کی فرسٹ لیڈی اسکا ہاتھ پکڑ کر بچوں کی طرح خوش ہوتی ہے
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم میں فخر سے خان کو اپنا دوست بتاتا ہے
اسکی تعریفیں کرتا ہے

برطانیہ کے ٹاپ 10 امیر ترین خاندان کی خاتون سے شادی ہوئی

اسکو مسلمان تک کیا
اسکی دولت کو ٹھکرایا
اس پر پاکستان اور پاکستانیوں کو ترجیح دی
جن کے ہزاروں فینز ہیں شوبز میں وہ خود کو فخر سے خان کا فین بتاتے ہیں
لسٹ اتنی لمبی ہے کہ
بتاتے بتاتے تھک جائیں
لیکن لسٹ مکمل نہیں ہو گی

ایسے بندے کے بارے میں بول رہے ہو کہ اسکو نقصان ہو گا ؟؟؟
کون ہو بھئی آپ ؟؟؟
کتنے بندے جانتے ہیں آپ کو ؟؟؟

پہچان کیا ہے آپ کی ؟؟؟
کیا کیا ہے آج تک پاکستان کی خاطر ؟؟؟
کوئی ایک کارنامہ بتا دو اپنا

دوسری بات
آج کے بعد جلسے میں نہیں جاؤں گا

مطلب کیا سوچ کر یہ بات ذہن تک آئی آپ کے ؟؟؟
جلسے میں نہیں جاؤں گا
کیا ہو گا ؟؟؟
کس لئے جاتے ہو جلسوں میں ؟؟؟

انٹرنینمٹ کیلئے ؟؟؟
نہیں
اپنے اور اپنے بچوں کے اچھے مستقبل کیلئے
آزادی کیلئے
ایسے گھٹ گھٹ کر جینے سے بچنے کیلئے
آزاد سانس لینے کیلئے
اس ڈر سے بچنے کیلئے کہ کسی بھی وقت اٹھا نا لیا جاؤں

اپنے ذہن سے نکال دو
کہ صرف خان کیلئے جاتے ہو
آپ اپنے لئے جاتے ہو
اپنی غرض کیلئے جاتے ہو

اس بندے کو کیا ضرورت ہے آپ کی ؟؟؟
سال سے جیل میں پڑا ہے
کبھی کوئی گلہ کیا آپ سے ؟؟؟ شکوہ کیا ؟؟؟
وہ جس زات
جس ہستی کے راستے پر ہے
وہ اللہ پاک ہی کافی ہے خان کیلئے

جو جو قربانیاں خان نے دی ہیں اپنی محبوب ہستی کی خوشنودی کی خاطر
وہ ہستی کبھی خان کو اکیلا نہیں چھوڑے گی
ہزاروں آئے
ہزاروں گئے
وہ خان پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر حق کیلئے کھڑا ہے
اسکا قد پہلے سے ہزاروں گنا بڑھ چکا
اسکی ویلیو لاکھوں گنا بڑھ چکی ہے

تو اپنے زثہن سے یہ نکال دو
کہ خان کو آپ کی ضرورت ہے
آپ کو خان کی ضرورت ہے
اپنے لئے
اپنے بچوں کیلئے
اپنی فیملی کیلئے
اگر آپ خود سے اور اپنی فیملی سے مخلص ہو تو
اس بارے میں دھیان سے سوچنا!!

It sector before PMLN and after😡
20/08/2024

It sector before PMLN and after😡

Address

Multan
60000

Telephone

+923047813345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trending:

Share