28/09/2026
ملتان: ٹکٹ ہولڈر ایم پی اے حاجی رانا سجاد حسین نے رام کلی میں رانا رفیق مرحوم کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پر مرحومہ کے اہلِ خانہ اور لواحقین سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔