MWO Multan

MWO Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWO Multan, Media/News Company, lakkar mandi Faizi Road, Multan.

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کےجنرل سیکرٹری / ملتان کے صدر عادل جاوید چودھری شیلڈ وصو...
27/10/2025

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کےجنرل سیکرٹری / ملتان کے صدر عادل جاوید چودھری شیلڈ وصول کرتے ہوئے۔
گورنر ہاوس لاہور 27 اکتوبر 2025ء

29/09/2025
05/09/2025

تمام امت مسلمہ/ بالخصوص میڈیاورکرز کو1500واں جشن عید میلادالنبیﷺ مبارک ہو!

29/08/2025

ملک عامر وینس صاحب کی محبتوں کا شکریہ

27/08/2025

میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کے بلامقابلہ منتخب عہدیداران 28-2025

24/08/2025
24/08/2025

ملتان( )ایم ڈبلیو او ملتان کاورکرز حقوق کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ ، میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ملتان ٹی ہائوس میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر عادل جاوید چودھری نے کی۔ اجلاس میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن پنجاب کی مکمل حمایت ، ملتان کی ممبر شپ لسٹ فائنل کرنے اورمیڈیاورکرز ہیلتھ انشورنس سکیم کارڈ سمیت دیگر امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر چیئرمین عرفان چودھری، وائس چیئرمین یعقوب مدنی، سینئر نائب صدر خواجہ راحیل صدیقی، نائب صدر محمد شفیق، جنرل سیکرٹری فیاض رسول قادری، فنانس سیکرٹری محمد وقاص، جوائنٹ سیکرٹری رانا امتیاز شفیق، انفارمیشن سیکرٹری تنویر فلک، ممبران محمد سرفرازاورندیم خان سمیت دیگر نے شرکت کی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے صدر عادل جاوید چودھری نے کہا کہ ہمیشہ میڈیا ورکرز کیلئے آواز اٹھائی ، انشاء اللہ تمام دوستوں کو مایوس نہیں کروں گا۔ کارکنوں کی فلاح وبہبود کیلئے مزید کام کرینگے تاکہ ان کی معاونت اور بہتری کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیا جاسکے۔ چیئرمین عرفان چودھری، وائس چیئرمین یعقوب مدنی ، جنرل سیکرٹری فیاض قادری نے کہا کہ ملتان میں کسی قسم کی دھڑےبازی نہیں ہے ۔ ملتان میں میڈیا ورکرزکی نمائندہ تنظیم صرف میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان ہے۔ میڈیاورکرز کو تقسیم کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔سینئر نائب صدر خواجہ راحیل صدیقی اور دیگر عہدیداران کا کہنا تھا کہ ہم صدر عادل جاوید چودھری کی قیادت میں متحد ہیں۔ورکروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کروانے کی کوشش کرینگے۔ اجلاس کے آخر میں فنانس سیکرٹری محمد وقاص کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کےلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

ملتان: میڈیا ورکرزآرگنائزیشن کے ایگزیکٹو عہدیداران کا اجلاس کے بعد گروپ فوٹو

16/08/2025

میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کا مکمل لاتعلقی کا اظہار

18/07/2025

صدر میڈیاورکرزآرگنائزیشن ملتان عادل جاوید چودھری کا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر جناب سردار طارق خان مسوری بگٹی کے ہمراہ گروپ فوٹو

05/07/2025

سلام یاحسین 🚩

05/07/2025

حق کی حفاظت جان کی حفاظت سے زیادہ ضروری
سلام یاحسین 🚩

Address

Lakkar Mandi Faizi Road
Multan
66000

Telephone

+923008190800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWO Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MWO Multan:

Share