07/06/2026
⚖️ شاہ وزیر خان ایڈووکیٹ ⚖️
انصاف، انسانیت اور حق کی آواز بننا ایک عظیم ذمہ داری ہے۔
شاہ وزیر خان ایڈووکیٹ بطور ہیومن رائٹس ایڈوائزر ضلع سوات، مظلوم اور کمزور طبقے کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
قانون کی بالادستی، انصاف کی فراہمی اور انسانی حقوق کا تحفظ ایک مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ حق اور سچ کے راستے پر قائم رکھے۔
👨⚖️ Shawazir Khan Advocate
🏛 Human Rights Advisor
📍 District Swat
🎨 Create By Al Tanveer TV