Razaullah khan pti

Razaullah khan pti وَ تُعزو مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تشأء⁦

"بیشک عزت اور زلت اللّہ کے ہاتھ میں ہے⁦"

Razaullah Gashkori BALOCH

25/05/2025

اپ کی خیال میں پاکستان کی میڈیا آزاد ہے یا کنٹرول؟

23/05/2025

الحمد اللّٰہ

تم ہمارا پانی بند کروں گے پھر تمہاری سانس بند کر دی جائے گی۔

❣️❣️❣️

23/05/2025

قربانی کا ارادہ رکھنے والے حضرات*

بال اور ناخن کاٹنے کا آخری دن 29 ذوالقعدہ ہے۔ پاکستان میں 27 مئی 2025 منگل تک انشاء اللہ براہ کرم دوسروں کو بھی یاد دلائیں۔

اللہ ہماری عبادات اور قربانی قبول فرمائے آمین

*_‏پاکستان اور دنیا بھر میں مرشد کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام ❤️_*
23/05/2025

*_‏پاکستان اور دنیا بھر میں مرشد کے چاہنے والوں کو صبح کا سلام ❤️_*

22/05/2025

مخصوص نشستوں کے نظرثانی کیس کی سماعت براہ راست دکھانے کی سُنی اتحاد کونسل کی درخواست سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے منظور کر لی، اب سماعت لائیو دکھائی جائے گی..

22/05/2025

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا

*🚨غــ۔ــزہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ🗣️**_🌎🇵🇸 قحط اور بھوک اپنی آخری حدوں کو چھونے کے بعد تیزی سے زندگیاں نگلنے لگی۔ 24 گھنٹوں م...
22/05/2025

*🚨غــ۔ــزہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ🗣️*

*_🌎🇵🇸 قحط اور بھوک اپنی آخری حدوں کو چھونے کے بعد تیزی سے زندگیاں نگلنے لگی۔ 24 گھنٹوں میں 26 فلسطینی بھوک سے شہید۔ 9 معصوم بچے بھی شامل۔ 65000 بچے موت کی دہلیز پر۔ 80 روز میں 326 بھوک سے مر گئے۔ 300 سے زائد خواتین کا اسقاط حمل۔_*
🇵🇸😭

میں اپنے پارٹی لیڈرز، خواتین اور ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اس وقت بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ ...
22/05/2025

میں اپنے پارٹی لیڈرز، خواتین اور ورکرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو اس وقت بھی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں۔ وہ تمام افراد جو ناجائز فوجی عدالتوں کی وجہ سے جیل میں ہیں، وہ بہادری کا استعارہ ہیں۔”

21/05/2025

میں تیری ہر رضا پہ راضی ہوں یا رب بس مجھے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرنا آمین ❤️

‏آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو آپریشن بنیان کی اعلیٰ حکمتِ عملی پر حکومتِ پاکستان نے اُنہیں فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ...
20/05/2025

‏آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو آپریشن بنیان کی اعلیٰ حکمتِ عملی پر حکومتِ پاکستان نے اُنہیں فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دی، اعلامیہ

*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری۔ سید عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کے دوسرے آرمی ...
20/05/2025

*آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری۔ سید عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کے دوسرے آرمی چیف ہوں گے جو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی پائیں گے۔*

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Razaullah khan pti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Razaullah khan pti:

Share