Hashtnagar tv ہشتنغر ٹی وی

Hashtnagar tv ہشتنغر ٹی وی حقائق پر مبنی اور مستند خبروں کیلئے ہشتنغر نیوز نیٹ ورک کے ساتھ جڑے رہیں ۔

Whatsapp 03119502953 Www.HashtnagarTv.com

28/05/2026
27/05/2026

پشاور شہر ایک مرتبہ پھر سے لرز اٹھا واقعے کی تحقیقات جاری

26/05/2026

سرڈھیری مویشی منڈی میں ٹی ایم اے کا خوبصورت اقدام، گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے قربانی کے جانوروں پر مصنوعی بارش کا سلسلہ جاری۔

25/05/2026

سرڈھیری مویشی منڈی میں عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی قربانی کے جانوروں کی قیمتیں برقرار ہیں، خریداروں کے لیے ریلیف نہ ہونے کے برابر ہے اور منڈی میں مہنگائی کا رجحان بدستور جاری ہے۔

24/05/2026

شیخو، سرڈھیری اور درگئی کے غیور عوام ہوشیار رہیں!
اگر کل بھی SDO سرڈھیری اور ایکسین واپڈا نے ان تینوں فیڈرز پر ظالمانہ 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول ختم نہ کیا، تو پھر سڑکوں پر ایسا احتجاج ہوگا جس کی گونج ہر دفتر تک پہنچے گی۔
غریب عوام کو اندھیروں میں دھکیل کر سکون سے بیٹھنے والے یاد رکھیں، صبر جب ٹوٹتا ہے تو پھر آواز نہیں، طوفان اٹھتا ہے۔
اب خاموشی نہیں، حق لیا جائے گا!


23/05/2026

چارسدہ میں افسوسناک حادثہ، مکان کی چھت گرنے سے 3 معصوم بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

*چارسدہ/چھت گر گئی*چارسدہ پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گر گئی۔ چھت اچانک گرنے کے نتیجے میں پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔ ر...
23/05/2026

*چارسدہ/چھت گر گئی*

چارسدہ پڑانگ ماجوکی میں مکان کی چھت گر گئی۔ چھت اچانک گرنے کے نتیجے میں پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو1122 کی امدادی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائی شروع کردی۔ ریسکیو اہلکاروں نے مقامی افراد کی مدد سے ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال لیا۔ حادثے میں 35 سالہ آجاد اور 25 سالہ نائلہ زخمی ہوئے جبکہ سجاول (عمر12سال)، ابوبکر (عمر3سال) اور عمیر (عمر2سال) جانبحق ہوگئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چارسدہ منتقل کر دیا گیا۔

https://youtu.be/jmhiVD-TeIU?si=HSRHBlN5gs3PqRxiایک منٹ کی کال نے سب کچھ واضح کر دیا…کچے کے ڈاکوؤں کا رچایا گیا ویڈیو ڈر...
22/05/2026

https://youtu.be/jmhiVD-TeIU?si=HSRHBlN5gs3PqRxiایک منٹ کی کال نے سب کچھ واضح کر دیا…
کچے کے ڈاکوؤں کا رچایا گیا ویڈیو ڈرامہ بے نقاب

ایک منٹ کی کال نے سب کچھ واضح کر دیا…کچے کے ڈاکوؤں کا رچایا گیا وی...

22/05/2026

حلقہ پی کے 64 چارسدہ
وزیر اعلیٰ معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات جناب افتخار اللّٰہ جان اور حاجی عبداللہ خان کی قیادت میں ہزاروں کارکنان قیادت کی ہدایت پر چارسدہ پریس کلب پہنچ گئے، جہاں مہنگائی کے خلاف اور عمران خان کی رہائی کے حق میں بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کارکنان نے پارٹی قیادت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عوامی مسائل، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سیاسی انتقام کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مقررین نے کہا کہ عوام اپنے قائد عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد ہر صورت جاری رکھی جائے گی۔

21/05/2026

ملا جان ریسٹورنٹ اینڈ فش سنٹر مین وردگہ روڈ، سرڈھیری بازار میں اپنے بہترین ذائقے، معیاری کھانوں اور تازہ فش کے لیے مشہور مقام ہے، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں لوگ لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں۔

Address

Peshawar
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashtnagar tv ہشتنغر ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hashtnagar tv ہشتنغر ٹی وی:

Share