باخبر پاکستان ڈیجیٹل خبروں کی دنیا

باخبر پاکستان ڈیجیٹل خبروں کی دنیا Stay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on PNP HD WebTv top of the hour s

17/11/2022

کوٹ ادو کے تین بچوں کا قاتل پولیس پر فائرنگ کرنے والے ملزم کاشی رند کی سوتیلی والدہ اور والد کا بیان .





12/11/2022

کوٹ ادو میں عدالت نے 8 سال قبل قتل کے مقدمے کا فیصلہ کردیا
مرکزی ملزم کو سزائے موت



09/11/2022

چوک سرور شہید تھانہ صدر میں لڑکی سے مبینہ زیادتی
کالج چھوڑنے والے وین ڈرائیور کا تھرڈ ائیر کی طالبہ سے ناجائز تعلقات کے بعد والد کی مدعیت میں زیادتی کا مقدمہ درج
منیر نامی ڈرائیور ملزم فرار۔۔۔




09/11/2022

کوٹ ادو میں تین معصوم بچوں کے قاتل گرفتار
مجید کھنڈ اور صادق درکھان گرفتار
گرفتار ملزمان نے کاشف رند کے ملوث ہونے کا انکشاف کردیا




09/11/2022

کوٹ ادو میں سوئی گیس کی بندش کے خلاف خواتین بچوں کے ہمراہ تھانہ چوک میں سراپا احتجاج

وارڈ نمبر 11 اور 12 میں دو ماہ سے سوئی گیس بند




08/11/2022

کوٹ ادو کے شہریوں کا مسافر ٹرینوں کی بحالی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
چلتن ایکسپریس اور خوشحال ٹرین کو پرانے روٹ پر بحال کیا جائے




07/11/2022

نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں!

کوٹ ادو پولیس کے جوان نے رحم دلی کی عمدہ مثال قائم کردی
ملزم کی ٹانگیں دبانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی




05/11/2022

حکومت پنجاب کی ہدایت پر اینٹی سموگ کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا

05/11/2022

کوٹ ادو میں افسوسناک ٹریفک حادثہ میڈیکل کے سٹوڈنٹ سمیت دو افراد جابحق

03/11/2022

سابق وزیراعظم عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملہ پاکستان میں کارکنان کا احتجاج

Address

Multan
34030

Telephone

+923006946842

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باخبر پاکستان ڈیجیٹل خبروں کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to باخبر پاکستان ڈیجیٹل خبروں کی دنیا:

Share