Tahir's StarCast

یہ نہ تو کوئی پھل ہے نہ ہی رس گلے ہیں، یہ اسلام آباد میں پڑنے والے اولے ہیں جو ٹینس بال جتنے موٹے ہیں، ہزاروں گاڑیوں کے ...
17/04/2025

یہ نہ تو کوئی پھل ہے نہ ہی رس گلے ہیں، یہ اسلام آباد میں پڑنے والے اولے ہیں جو ٹینس بال جتنے موٹے ہیں، ہزاروں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، فیصل مسجد تک کے شیشے کے دروازے ٹوٹ گئے، یااللہ تو کرم فرما

30/12/2024

شہر کے یتیم خانے میں امیروں کے ماں باپ پلتے ہیں،
گاؤں کے یتیم خانے میں غریبوں کے بچے پلتے ہیں،

اگر کسی شے کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہے تو وہ دنیا میں سب سے مہنگی ہے۔محبت کو امر کرنا ہے تو اس شخص سے بچھڑ جاؤ جسے چاہت ک...
26/12/2024

اگر کسی شے کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہے تو وہ دنیا میں سب سے مہنگی ہے۔

محبت کو امر کرنا ہے تو اس شخص سے بچھڑ جاؤ جسے چاہت کی آخری حد تک چاہتے ہوں...
اس جدائی کا ایک اپنا ہی حُسن ہے، اس جدائی کی میٹھی میٹھی کسک زندگی کے آخری لمحوں تک ساتھ رہتی ہے..
چاندنی راتوں میں وہ شخص یاد آتا ہے، موسم کی پہلی رِم جِھم میں اُس شخص کی حَسیں یاد ساتھ رہتی ہے، جب بھی مُحبت کے گیت بجتے ہیں نا تو آنکھیں بند کرنے پر اسکا چہرہ سامنے آجاتا ہے، بہاروں کے موسم میں اُسکی خوشبو ہمارا تعاقب کرتی ہے...
یہاں تک کہ وہ ایک لمحہ بھی ہمارے دِل و دماغ سے جُدا نہیں ہوتا....
ہر وقت سائے کی طرح ساتھ رہتا ہے...
اس سے مُحبت کرنے کے لئے ہمیں اُسکی ضرورت ہی نہیں رہتی...
مُحبت کو امر کرنا ہے نا تو ہِجر اوڑھ لو...!!
Tahir's StarCast Dr. Muhammad Affan Qaiser dr

اکیلاپن: ایک تنہائی کا سفر نہیں، بلکہ خود کو تلاش کرنے کا سفر ہےاکثر ہم یہ سنتے ہیں کہ اکیلا پن انسان کو انسان نہیں رہنے...
25/12/2024

اکیلاپن: ایک تنہائی کا سفر نہیں، بلکہ خود کو تلاش کرنے کا سفر ہے
اکثر ہم یہ سنتے ہیں کہ اکیلا پن انسان کو انسان نہیں رہنے دیتا۔ مگر کیا یہ سچ ہے؟ کیا اکیلا پن ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے؟
اکیلا پن ایک موقع ہے:
* خود کو جاننے کا: جب ہم اکیلے ہوتے ہیں تو اپنی سوچوں، احساسات اور خواہشات کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں۔
* نئی مہارتیں سیکھنے کا: اپنی پسندیدہ کتابیں پڑھیں، نئی زبان سیکھیں یا کوئی نیا ہنر آئیں۔
* اپنے جسم اور دماغ کی دیکھ بھال کا: ورزش کریں، صحت مند غذا کھائیں اور کافی آرام کریں۔
* رشتوں کو مضبوط بنانے کا: جب ہم خود سے خوش ہوتے ہیں تو دوسروں کے ساتھ بھی بہتر تعلقات قائم کر سکتے ہیں۔
اکیلا پن کا مطلب یہ نہیں کہ آپ تنہا ہیں:
* اپنے آپ کو مصروف رکھیں: گھر کی صفائی کریں، باغبانی کریں یا کسی نئے ہنر کو سیکھیں۔
* اپنے دوستوں اور اہل خانہ سے رابطے میں رہیں: فون کال کریں، ویڈیو کال کریں یا ان سے ملنے جائیں۔
* نئی دوستی کریں: اپنے شوق کے مطابق گروپس میں شامل ہوں یا آن لائن فورمز پر بات چیت کریں۔
* اپنی روحانی زندگی پر توجہ دیں: نماز پڑھیں، قرآن پڑھیں یا مراقبہ کریں۔
یاد رکھیں:
اکیلا پن ایک عار نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔ ہر انسان کو کبھی نہ کبھی اکیلے رہنے کا وقت ملتا ہے۔ اس وقت کو مثبت طور پر استعمال کریں اور خود کو ایک بہتر انسان بنائیں۔

.. star cast

19/12/2024

جہاں جسم بکتے ہیں، جہاں شراب بکتی ہے
وہاں انسانیت کی کوئی قیمت نہیں ہوتی
وہاں اپنی بیٹیوں کو حوس کے پجاریوں کے حوالے کر دیتے ہیں

یہ جو ہم اپنے گرد دیواریں اٹھاتے ہیں یہ نہ تو آنے والی روشنی کا راستہ روکتی ہیں نہ ان جذبوں کا جنہیں آپ تک پہنچنا ہوتا ہ...
16/12/2024

یہ جو ہم اپنے گرد دیواریں اٹھاتے ہیں یہ نہ تو آنے والی روشنی کا راستہ روکتی ہیں نہ ان جذبوں کا جنہیں آپ تک پہنچنا ہوتا ہے... زندگی نے یہ بات ناجانے کب سمجھا دی کہ راستہ روکنے سے راستہ چھوڑ دینا کم تکلیف دہ ہوتا ہے... کون کس کی وجہ سے تکلیف میں ہے اس کا تعین کرنے سے بہتر اس تکلیف سے نجات دلانا ہوتا ہے... اس لیے کسی سے کسی بھی طرح کی توقع رکھنا شاید خود کو زخمانہ ہے... کوئی بھی کہانی آپ کی کہانی نہیں ہوتی... اس میں آپ کا حصہ ہوتا ہے کہانیوں سے اپنا حصہ اٹھائیں اور جہاں اختتام بنتا ہو وہاں کہانی سے نکل جائیں.. مان لیں کہ جو اور جتنا مل گیا بس وہی آپ کا حصہ تھا 🙂

21/11/2024
01/11/2024

Address

Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir's StarCast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir's StarCast:

Share

Category